صدر بائیڈن نے پہلی سیاہ فام خاتون کو وائٹ ہاؤس کا ترجمان مقرر کردیا

جوبائیڈن نے نائب ترجمان کو ترقی دی ہے جو فرانسیسی نژاد ہیں۔

پاک امریکہ فوجی تعلقات بہترین، سیاسی امور پاکستان کا اندرونی معاملہ ہے، پینٹاگون

خطےمیں پاکستان کا اہم کردار ہے،اندرونی سیاسی معاملات پر بات نہیں کریں گے، ترجمان

عمران خان جیل جانے کے لیے تیار رہیں، ترجمان بلاول ہاؤس

ٹائیگر فورس کو اسلام آباد پولیس کی وردی پہنا کر پارلیمنٹیرینز کو ڈرانا بند کریں۔

فیک نیوز کی تعریف کالے قانون میں نہیں، صرف کہنے سے گرفتاری ہو جائیگی: مریم اورنگزیب

سب سے پہلے یہ قانون عمران خان پر لاگو ہونا چاہیے، جھوٹے الزامات پرگرفتار کر کے دس سال کی سزا دینی چاہیے، پریس کانفرنس سے خطاب

شہزاد اکبر نے وزیراعظم کے سامنے ہاتھ جوڑے، یہ کیسز نہیں بنتے، مریم اورنگزیب

وزیر اعظم کرسی سے ہٹے تو یہ کرائے کے ترجمان نظر نہیں آئیں گے، رہنما مسلم لیگ ن

کل کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کا دن منائیں گے، دفتر خارجہ

وزیر اعظم عمران خان کا دورہ چین اہمیت کا حامل ہے، ترجمان دفتر خارجہ

چودھری شجاعت نے وزیراعظم عمران خان کو خبردار کردیا

اپنے مشیروں اور ترجمانوں کے غلط مشورے پر محتاط رہیں، سابق وزیراعظم کا مشورہ

مری جانے پر عائد پابندی ختم کرنیکا فیصلہ حکومت پنجاب کریگی، وزارت داخلہ

مری جانے والے ناکوں پر پنجاب پولیس تعینات رہے گی، ترجمان

ہوشیار: سردیوں میں بھی لوڈ شیڈنگ کا عندیہ

کے الیکٹرک کو گیس سپلائی میں کمی کا سامنا ہے، ترجمان

ماضی کی حکومتوں نے اسٹیٹ بینک کی خود مختاری پر دستخط کیے، مزمل اسلم کا دعویٰ

گورنر اسٹیٹ بینک کو کس طرح لگانا ہے؟ اس کا طریقہ ہم نے طے کیا، ترجمان وفاقی وزارت خزانہ

ٹاپ اسٹوریز