پاکستان میں پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کا آغاز یکم مارچ سے ہو گا

مردم شماری کیلئے 10 سال کی شرط آئین میں موجود نہیں ہے، ترجمان وفاقی ادارہ شماریات سرور گوندل کا پریس کانفرنس سے خطاب

پاکستان میں پہلا انسداد انتہا پسندی یونٹ قائم، خطبوں کی نگرانی کا فیصلہ

نیا یونٹ آپریشنز اور انٹیلی جنس کے علاوہ قائم کیا گیا ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ، سرکاری گاڑیوں کو بھی چیک کرنیکا حکم

سیکیورٹی ہائی الرٹ کرنے کے بعد تمام متعلقہ افسران کو اپنے علاقوں میں رہنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان اسلام آباد پولیس

ڈائریکٹر جنرل آئی اے ای اے کا دورہ پاکستان کل سے شروع ہو گا

رافیل ماریانو گروسی کے دورے سے پاکستان اورآئی اے ای اے کے درمیان تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی، ترجمان دفتر خارجہ

کراچی میں سیکیورٹی ہائی الرٹ

ڈی جی رینجرز سندھ نے تمام سیکٹر کمانڈرز کو ہدایات جاری کردی ہیں، ترجمان

کھانا پکانے کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنانے کا فیصلہ

شہر میں تین وقت گیس فراہم کرنے کے اقدامات شروع کردیے گئے ہیں، ترجمان

مفتی اعظم پاکستان مفتی محمد رفیع عثمانی کا انتقال ہو گیا

مرحوام مفتی تقی عثمانی کے بڑے بھائی اور وفاق المدارس العربیہ کے سرپرست اعلیٰ بھی تھے۔

اسلام آباد، سندھ پولیس اور ایف سی کی نفری واپس طلب

آئندہ دو ہفتوں کے دوران عوام کو ممکنہ طور پر درپیش ہونے والی مشکلات پر معذرت خواہ ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

مظاہرین میں اسلحہ بردار بھی موجود ہو سکتے ہیں، ترجمان اسلام آباد پولیس

راولپنڈی سے مظاہرین اسلام آباد پولیس پر پتھراؤ کر رہے ہیں، راولپنڈی انتظامیہ غیر قانونی عمل سے روکے۔

رانا ثنااللہ کی میڈیا بریفنگ کے خلاف ایکشن

وفاقی وزیرداخلہ کو فوری طور پر حلقے کی حدود سے باہر نکالنے کے احکامات جاری کیے گئے، ترجمان الیکشن کمیشن پنجاب

ٹاپ اسٹوریز