پنجاب میں ترقی کا سفر جہاں سے چھوڑا تھا وہیں سے آغاز کریں گے، وزیر داخلہ

اب پاکستان ایک آئینی، جمہوری اور فلاحی ریاست کے طرف بڑھ چکا ہے، رانا ثنا اللہ

پہلے ہندو افسر کی لیفٹیننٹ کرنل کے عہدے پر ترقی

لیفٹیننٹ کرنل کیلاش کمار کو ترقی ملنے پر مبارکبادیں ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔

ہم نے ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا، معیشت ترقی کر رہی ہے، حماد اظہر

عالمی منڈی میں قیمتیں کم ہوں گی تو پاکستان میں بھی چیزیں سستی ہوں گی، وفاقی وزیر

غلط معاشی پالیسیوں کا بوجھ عوام اٹھا رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداری

27 دسمبر کو گڑھی خدا بخش میں آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی

پاک فضائیہ کے 3 افسران کی ایئر مارشل کے عہدے پر ترقی

ترقی پانے والوں میں ایئر مارشل چوہدری احسن، ایئر مارشل وقاص احمد سلہری اور ایئر مارشل احمد حسن شامل ہیں۔

پاکستان کے لیے خواب دیکھتا ہوں، عمران خان

خوش قسمت ہوں کہ وہ دور دیکھا جب پاکستان تیزی سے ترقی کر رہا تھا، وزیراعظم کا گوادر میں منعقدہ تقریب سے خطاب

کراچی کے نامکمل منصوبے

سیوریج کے پانی کو ٹریٹمنٹ پلانٹ تک پہنچانے کےلیےایس تھری منصوبہ گزشتہ سات سال سے جاری

سال2020-21کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جائے گا

سروےمیں اہم اقتصادی اشاریوں اورکارکردگی کا احاطہ کیاجائے گا

وزیراعظم کوملکی معاشی حالات کاعلم نہیں، شاہد خاقان عباسی

اس حکومت کا کوئی ایسا اقدام نہیں جو ملک کو آ گے لے کر جا سکے

روڈ انفراسٹرکچر، جدید اسپتالوں کے قیام کے منصوبوں سے ترقی آئے گی، فردوس عاشق

وزیر اعظم عمران خان کی سیالکوٹ آمد اور تاریخی پیکج دینے پر مشکور ہوں، معاون خصوصی پنجاب

ٹاپ اسٹوریز