پاکستان ہمیشہ اپنے ترک بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہے گا، جنرل باجوہ

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ترکی کے وزیر قومی دفاع سے ملاقات میں بات چیت۔

صدر کی ترک ہم منصب سے ملاقات: درپیش چیلنجوں کا مل کر مقابلہ کرنے پہ اتفاق

اتفاق رائے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی اپنے ترک ہم منصب رجب طیب ایردوان سے ہونے والی ملاقات میں کیا گیا۔

اسلام آباد: ترکی کے صدر کل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے

رجب طیب ایردوان کا پاکستان کی پارلیمنٹ سے مجموعی طور پر چوتھا خطاب ہو گا۔

رجب طیب ایردوان 14 فروری کو پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کریں گے۔

ترکی: مسافرطیارہ پھسل کر تباہ، تین مسافرہلاک

مسافروں میں زیادہ تر افراد کا تعلق ترکی سے تھا جب کہ دیگر 12 ممالک سے 22 غیر ملکی بھی طیارے میں سوار تھے

پاکستان، ملائیشیا، ترکی مسلم دنیا کی بہتری کیلئے کوششوں پر متفق، او آئی سی مرکز ہوگا

پاکستان اور ملائیشیا نے دنیا بھر میں مسلم اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کےلیے مشترکہ کوششوں پراتفاق کیا

’پاکستانی تاجر ترک صدر کے دورہ پاکستان سے فائدہ اٹھائیں‘

ترک صدر طیب اردگان 13 سے 14 فروری کو پاکستان کا دو روزہ سرکاری دورہ کریں گے، مشیر تجارت

ترکی میں زلزلے سے ہلاکتوں پر پاکستان کا اظہار افسوس

۔ ہماری دعائیں اور ہمدردیاں اپنے ترک بھائیوں اور ترک حکومت کیساتھ ہیں، وزیراعظم عمران خان

پاکستان کسی بھی تنازع کا حصہ نہیں بنے گا، شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ کی سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، ترکی اور ایران کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فونک بات چیت

کوالالمپور مسئلہ پر ملک کے مفاد میں پیچھے ہٹے، شیخ رشید

عمران خان کا ویژن ہے کہ مسلم ممالک مسلمانوں کے مسائل کے لیے اکٹھے ہوں، وزیر ریلوے

ٹاپ اسٹوریز