اقوامِ متحدہ میں ترکی کا نام تبدیل کر دیا گیا

اقوام متحدہ نےترکی کی جانب سے ملک کا نام ’’ترکیہ‘‘میں تبدیل کرنے کی درخواست منظور کر لی۔

تجارت بڑھانا ترجیح ہے، بھارت میں مسلمانوں کی جانوں کو خطرہ ہے، گن پوائنٹ پر قانون سازی نہیں چاہتے: بلاول

پاکستان میں کسی بھی جماعت کی حکومت ہو ترکی کے ساتھ تعلقات پر کوئی اثر نہیں پڑے گا، وزیر خارجہ کا عالمی ذرائع ابلاغ کو خصوصی انٹرویو

عوام کی خوشحالی کے لیے اقتصادی تعاون ترجیح ہے، صدر رجب طیب ایردوان

بحری جہازوں کی تیاری میں ہر ممکن تعاون فراہم کر رہے ہیں، ترکی کے صدر کا وزیراعظم میاں شہباز شریف کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

ای کامرس، تعلیم اور انفرا اسٹرکچر کے شعبوں میں ترکی کے تجربات سے استفادہ کریں گے: وزیراعظم

دونوں ممالک کی اعلیٰ قیادت کے درمیان آئندہ ملاقات ستمبر میں اسلام آباد میں ہوگی، میاں شہباز شریف کا ترکی کے صدر کے ہمراہ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب

وزیراعظم شہبازشریف تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی پہنچ گئے

وزیر اعظم کے ساتھ وزراء، معاونین خصوصی اور اعلیٰ سطح کا وفد بھی موجود، ترجمان وزیرخارجہ

پاکستان اور ترکی کے تاریخی، ثقافتی اور مذہبی تعلقات ہیں،وزیراعظم

جموں وکشمیر کے مسئلہ پر پاکستان کے اصولی موقف کی حمایت پر ترک قیادت کے مشکور ہیں، شہباز شریف

وزیراعظم 31 مئی سے 2 جون تک ترکی کا دورہ کریں گے

پاک ترکی بزنس کونسل کا اجلاس، ترک سرمایہ کاروں اور تاجروں سے ملاقاتیں ہوں گی، وفاقی وزیر اطلاعات

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت کے لیے درخواست جمع

یوکرین پر روسی حملے کے تناظر میں نیٹو میں شمولیت نہ اختیار کرنے کی پالیسی کو ترک کیا ہے

فن لینڈ اور سویڈن کی نیٹو میں شمولیت قبول نہیں، ترک صدر

دونوں ممالک دہشت گردی کے خلاف لڑنے میں ناکام  رہے ہیں۔

ترک صدر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے

 ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے

ٹاپ اسٹوریز