ترکیہ اور شام میں زلزلہ، اموات 41 ہزار سے بڑھ گئیں
ترکیہ میں زلزلے سے اموات کی تعداد 35 ہزار 418 تک پہنچ گئی۔
تباہی کی پیشگی تیاری ممکن نہیں، ترک صدر
حطائے علاقہ زلزلے سے سب سے زیادہ متاثر ہونے والا خطہ ہے۔
2017 کے بعد ترک صدر کا پہلا سعودی عرب کا دورہ
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر آج سعودی عرب کے 2 روزہ دورے پر روانہ ہوں گے
ترک صدر سعودی حکام سے ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات بحالی پر تبادلہ خیال کریں گے
ترک صدر کی کامیابی، لیرا کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی
ترک عوام نے 9 سو ملین ڈالرز کو مقامی کرنسی میں بدل ڈالا۔
ترک صدر کا شرح سود میں اضافے سے صاف انکار
میں وہ کروں گا جو دین کہے گا، رجب طیب اردگان
ترک صدر منہ دیکھتے رہ گئے، فیتہ کوئی اور کاٹ گیا
ترک صدر نے بچی کو دو بار رکنے کا کہا لیکن بچی نے موقع پاتے ہی ربن کاٹ دیا
ترک صدر کا 10 ممالک کے سفیروں کو بے دخل کرنےکا حکم
ان سفیروں نے ترکی میں قید سول سوسائٹی کے رہ نما کی رہائی کا مطالبہ کیا تھا
وزیراعظم عمران خان کا نومبر میں دورہ ترکی متوقع
دونوں ممالک میں دہری شہریت کو تسلیم کرنے کے دوطرفہ معاہدے پر بھی دستخط کا امکان
کابل ہوائی اڈے کا آپریشن، ترکی نے شرط لگا دی
معاہدہ سے قبل طالبان ایک جامع حکومت تشکیل دے، ترک صدر