ایف آئی اے کا ایف آئی اے کے دفتر پر چھاپہ

ایف آئی اے حکام کے مطابق ٹارچر سیل میں تشدد کرنے والے 2 افراد کی شناخت کر لی گئی۔

اسد عمر نے ترقی کا فلسفہ سمجھا دیا: بڑا سوچو، چھوٹے سے شروع کرو اور آگے بڑھادو

ملکی معیشت میں سب سے زیادہ چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروبار روزگار کے مواقع پیدا کرتے ہیں۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی کا خطاب

پروفیسر پر تشدد کرنے والے لڑکوں کا ویڈیو بیان سامنے آگیا

 واقعہ کی سزا بھگت چکا ہوں پروفیسر اعجاز کی شرائط پر صلح بھی کرلی تھی مگر اب وہ خود ویڈیو سامنے لا کر ہمیں بدنام کررہے ہیں ۔

بیٹے پر تشدد کے الزام میں باپ گرفتار

اے ایس پی کے مطابق گیارہ ماہ کے احمد کی کمر اور جسم کے مخلتف حصوں پر چوٹوں کے نشان ہیں اور تشدد سے بچے کی آنکھ میں خون بھی جم گیا ہے

اپنی بچی پر تشدد کے الزام میں پولیس افسر نے خاتون ٹیچر گرفتار کروادیا

گرفتار ٹیچر کے حق میں احتجاج کرنے والی خواتین ٹیچرز نے لیاقت آباد وومن پولیس اسٹیشن کا گھیراؤ کرلیا

اوکاڑہ میں بچوں کو تشدد کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار

پنجاب حکومت کا تشدد کا نشانہ بننے والے بچوں کی تعلیم اور علاج معالجے کے اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

چائے نہ بنانے پر شوہر نے بیوی کی ناک کاٹ دی

خاتون کے ہاتھ، بازو اور جسم کے دیگر حصوں پر بھی زخم آئے

حکومت نے تشدد کیا تو انتقام لیں گے، مولانا فضل الرحمان

’پہلے دن سے ان کا حق حکمرانی تسلیم نہیں کیا‘

’مار نہیں پیار‘ کے باوجود اسکولوں میں تشدد جاری

لاہور میں ایک ماہ کے دوران اساتذہ کے تشدد سے دو بچے جاں بحق ہو چکے ہیں

عامر مسیح کیس: مزید دو پولیس اہلکار گرفتار

ملزمان کو پانچ روزہ ریمانڈ پر سی آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے، پولیس

ٹاپ اسٹوریز