کورونا وائرس،گلگت بلتستان حکومت کا تعلیمی ادارے بند کرنے کا فیصلہ

 کل سے علاقے کے تمام تعلیمی ادارے 6 مارچ تک بند رہیں گے جو بعد ازاں 7 مارچ کو دوبارہ کھولے جائیں گے۔

کورونا وائرس: سندھ کے تعلیمی اداروں سمیت کوچنگ سینٹرز 15 مارچ تک بند رہیں گے

تعلیمی اداروں کی بندش کا بنیادی مقصد کورونا وائرس کو مزید پھیلنے سے روکنا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

سندھ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے 13 مارچ تک بند کرنے کا اعلان

فیصلہ وزیراعلیٰ ہاؤس میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس میں کیا گیا

سندھ: تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں کو پیر سے کھولنے کا اعلان

فیصلہ صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔

سندھ: سرکاری و نجی تعلیمی ادارے دو دن بند رکھنے کا اعلان

صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے اپنے جاری کردہ پیغام میں یہ وضاحت نہیں کی ہے کہ حکومت سندھ نے یہ فیصلہ کیوں کیا ہے؟

اسلام آباد: تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے والی ماں بیٹی گرفتار

دونوں خواتین پشاور سے منشیات اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش کے دوران گرفتار ہوئی ہیں۔

پنجاب: نجی تعلیمی اداروں کے سب کیمپس غیر قانونی قرار

حکام کا کہنا ہے نجی تعلیمی اداروں کے 23 سب کیمپسزصوبائی حکومت کی اجازت کے بغیر کام کر رہے تھے

سندھ: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ نہیں ہوا

سندھ میں تمام تعلیمی ادارے کھل گئے ہیں تاہم سردی زیادہ ہونے کے سبب حاضری کی شرح معمول سے کم ہے

خیبر پختونخوا: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات میں اضافہ

حکام کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافے کا فیصلہ طلبا اور اساتذہ کے مشکلات کی وجہ سے کیا گیا

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

22 دسمبر سے صوبے کے تمام سرکاری اورنجی اسکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا آغاز ہوگا

ٹاپ اسٹوریز