وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کےطلباکیلئے بڑی خبر

پانچویں اور آٹھویں کے سنڑلائزڈ امتحانات کا شیڈول وفاقی نظامت تعلیمات جاری کرے گا

ملک میں آج سے تعلیمی سرگرمیوں کا آغاز ہو گیا

ملک بھر میں تمام کلاسز کا باقاعدہ آغاز 7 جون سے کر دیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم

پاکستان:5سے16سال کے32فیصد بچے تعلیم سے محروم

ادارہ شماریات نے ملکی تاریخ میں پہلی بار الیکٹرانک سروے کیا

ملک کے مختلف شہروں میں آج سے تعلیمی سرگرمیاں بحال

اسلام آباد، لاہور، پشاور اور کوئٹہ میں تعلیمی ادارے نہیں کھلیں گے

سی ایس ایس پاس کرنے والی کی شرح مزید کم ہوگئی

سال2020میں18 ہزار 177 ‏امیدوار تحریری امتحان میں فیل ہوگئے

ملک بھر میں نویں سے بارہویں تک کی کلاسز شروع

کورونا کی آٹھ فیصد سے زائد  شرح والے اضلاع میں تعلیمی ادارے ابھی نہیں کھلے

پنجاب میں پیر سے سرکاری اور نجی اسکول کھولنے کا فیصلہ

اسکولوں میں نویں سے بارہویں جماعت تک کلاسز شروع کی جائیں گی۔

پنجاب: ڈھائی ہزار اسکولوں کو نجی اداروں کے سپرد کرنے پر غور

 پرائیویٹ اشخاص یا اداروں کومحکمہ اسکول فی بچے کے حساب سے پیسے بھی  ادا کرے گا۔

شدید متاثرہ اضلاع میں تعلیمی ادارے 28 اپریل تک بند رکھنے کا فیصلہ

پہلی سے آٹھویں جماعت کے متعلق28 اپریل کو فیصلہ کیا جائے گا

ٹاپ اسٹوریز