پنجاب: آئندہ سال میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے پریکٹیکلز نہیں ہوں گے

تھیوری میں مارکس کی بنیاد پر پریکٹیکلزکے نمبر دیئے جائیں گے

تعلیم: ورلڈ بینک پاکستان کو 19 کروڑ 85 لاکھ ڈالرز دے گا

معاہدے پر سیکریٹری وفاقی وزارت اقتصادی امور نور احمد اور ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بن حسین نے دستخط کیے ہیں۔

امتحانات کے بغیر طلبا کو پاس کرنے کا فارمولا جاری

 محکمہ اسکولز ایجوکیشن نے نرسری تا آٹھویں جماعت تک بچوں کو پاس کرنے کا فارمولا جاری کر دیا

بہترین محققین کی عالمی درجہ بندی میں پاکستان کے81 اساتذہ شامل

پروفیسر ڈاکٹر مجاہد عباس، پروفیسر رفیع اور ڈاکٹرعبدالستار نظامی دنیا کے بہترین دو فیصد محققین میں شامل

ماضی جیسی صورتحال ہوئی تو اسکول بند کرنے پڑیں گے، مرادراس

کورونا کیسز والے اداروں کو سیل کیا جا رہا ہے، وزیرتعلیم

پنجاب: تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ

 کورونا وائرس کے پیش نظر تعلیمی اداروں کو بند نہیں کیا جائے گا

کورونا وائرس:انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی بند کرنےکافیصلہ

مختلف ڈیپارٹمنٹس سے کورونا کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جس کے بعد اسے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے

بچوں کے تعلیمی اخراجات بھی بڑھ گئے

ایک ماہ فی کلو کاغذ کا ریٹ ایک سو آٹھ روپے سے ایک سو پچیس روپے تک پہنچ گیا ہے۔

خیبرپختونخوا: ضم شدہ اضلاع کی17فیصد لڑکیاں تعلیم کی سہولیات سے محروم

‫قبائلی علاقوں کی15 فیصد آبادی سڑکوں اور 30 فیصد آبادی صاف پانی سے محروم ہے

ملک بھر میں پرائمری اسکولز کھل گئے

چھ ماہ سے بند پرائمری اسکولز میں آج تدریسی سرگرمیوں کا آغاز ہوگیا

ٹاپ اسٹوریز