کراچی کی 2 احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی
احتساب عدالتوں میں ججوں کی تعیناتی 3 سال کیلئے کی گئی
پنجاب بیوروکریسی میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ
ایڈیشنل ڈی جی ہاؤسنگ صفی اللہ گوندل کا ایل ڈی اے سے پی ایچ اے تبادلہ کر دیا گیا۔
سندھ حکومت کا ایڈمنسٹریٹرز کی تعیناتی کا حکمنامہ معطل کرنے کا فیصلہ
الیکشن کمیشن نے تینوں افسران کی تعیناتی کو خلاف ضابطہ قرار دیا تھا۔
امریکہ نے آرمی چیف کی تعیناتی کو پاکستان کا اندرونی معاملہ قرار دے دیا
خطے میں استحکام کیلئے پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرتے رہیں گے۔
کامران ٹیسوری کی بطور گورنر سندھ تعیناتی کی منظوری
گورنر سندھ کا عہدہ عمران اسماعیل کے استعفیٰ کے بعد سے خالی تھا۔
چیف جسٹس سے چیئرمین نیب کی تعیناتی پرمشاورت کیلئے دائر درخواست مسترد
چیئرمین نیب کی تعیناتی پارلیمنٹ کا اختیار ہےعدالتوں کا نہیں
وزیر اعظم نے قیدیوں کی سزا میں 90 روز کمی کی منظوری دے دی
عید الفطر پر قیدیوں کی سزا میں کمی کا معاملہ بھی ایجنڈے میں شامل
آئی جی سندھ کی تعیناتی کیلئے تین نام وفاق کو ارسال
سندھ حکومت نے جو نام اسلام آباد بھجوائے ان میں غلام قادر تھیبو، ڈاکٹر کامران فضل اور مشتاق مہر شامل ہیں
چیف الیکشن کمیشن کی تعیناتی پر مشاورت شروع
وزیراعظم اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال
چیف الیکشن کمیشن کی تقرری: شہباز شریف نے وزیراعظم کو تین نام بھجوا دیے
نئے چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے لئے تین نام بھجوا ئے گئے ہیں