عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت پھر بغیر کارروائی کے ملتوی
کیس کی نئی تاریخ دی جائے گے ، عدالتی عملے نے بانی پی ٹی آئی کے وکلاء کو آگاہ کر دیا
توشہ خانہ انکوائری، نیب نے بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری ڈال دی
گراف واچ، رولیکس گھڑیاں، ہیرے اور سونے کے سیٹ کیس کا حصہ ہیں، انکوائری رپورٹ
توشہ خانہ ،عمران خان اور بشریٰ کو 14، 14 سال سزا، 10 سال کیلئے نااہل، 1 ارب 57 کروڑ جرمانہ
وقت ضائع نہ کریں،جج، آپ کو کیا جلدی ہے؟سابق چیئرمین پی ٹی آئی کا مکالمہ
توشہ خانہ ، 190 ملین پائونڈز کیس ، عمران خان نے ضمانت کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا
مجھ پر بنائے گئے مقدمات سیاسی انتقام اور بدنیتی پر مبنی ہیں ، درخواست میں موقف
عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس کی چارج شیٹ جاری
چیئرمین نیب نے توشہ خانہ ریفرنس میں تحقیقات شروع کرنے کے احکامات دیئے تھے
توشہ خانہ کیس، عمران خان کی سیشن کورٹ کا فیصلہ معطل کرنے کی درخواست مسترد
بانی پی ٹی آئی نے کیس میں ٹرائل کورٹ سے سزا کا فیصلہ معطل کرنےکی استدعا کی تھی
توشہ خانہ کیس ، عمران خان کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد
احتساب عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر بھیج دیا
توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے محفوظ فیصلہ سنایا
توشہ خانہ کیس، عدالت نے نواز شریف کی ضبط شدہ جائیداد اور اثاثے واپس کرنے کا حکم دیدیا
سابق وزیراعظم کی لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی اور گاڑیاں ضبط ہوئی تھیں
توشہ خانہ کیس، چیئرمین تحریک انصاف کی سزا معطل، ضمانت پر رہائی کا حکم
ٹرائل کورٹ کے جج ہمایوں دلاور نے 3 سال قید اور 5 سال نااہلی کی سزا سنائی تھی
توشہ خانہ کیس، یہ ایک شخص کے بنیادی حقوق کا معاملہ ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزامعطلی کی درخواست پر سماعت پیر تک ملتوی کر دی گئی
سپریم کورٹ کا توشہ خانہ کیس کی سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری
توشہ خانہ کیس کی مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی
قانون اور آئین کو صرف ایک شخص کے لیے روندا جا رہا ہے، عطاتاڑر
صدر پاکستان نے14اگست کوچیئرمین پی ٹی آئی کی سزامیں6مہینےکی کمی کردی،رہنما ن لیگ
اسلام آباد ہائیکورٹ ،چیئرمین پی ٹی آئی کی توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت
ہمیں چیئرمین پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہیں دی جا رہی، وکیل شیرافضل مروت
توشہ خانہ کیس،سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل سماعت کیلئےمقرر
چیف جسٹس عمرعطابندیال نےچیئرمین پی ٹی آئی کی اپیلوں پرسماعت کیلئےبینچ تشکیل دےدیا
توشہ خانہ کیس، چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کی طبیعت ناساز، کاز لسٹ منسوخ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرکے آج جواب طلب کر رکھا تھا۔
چیئرمین پی ٹی آئی کا توشہ خانہ کیس اختتام کے قریب پہنچ چکا ہے، حسن ایوب
چیئرمین پی ٹی آئی اس وقت کافی مشکل میں لگ رہے ہیں،اور ان کی جو سزا ہے وہ دیوار پر دکھائی دے رہی ہے، سینئر صحافی
شفیق بہت جلدعدالت میں چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف بطورگواہ پیش ہوگا، حسن ایوب
میری شفیق سے ڈیڑھ دو ماہ پہلے ملاقات ہو ئی ہے، سینئر تجزیہ کار
توشہ خانہ کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست آخری مرتبہ منظور
کبھی ایسا دیکھا ہے 7 ماہ سے کیس چل رہا ہو اور ملزم صرف ایک بار عدالت میں پیش ہوا ہو ،جج
اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس ناقابل سماعت قرار دے دیا
عدالت نے توشہ خانہ کیس سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

