عمران خان کی معافی قبول، شوکاز نوٹس خارج،توہین عدالت کیس ختم

عدالت عمران خان کے بیان حلفی سے مطمئن ہے، چیف جسٹس اطہرمن اللہ

توہین عدالت کیس: عمران خان نے اپنے بیان پر معافی مانگ لی

عدالت نے عمران خان کو 29 ستمبر تک بیان حلفی جمع کرانے کا حکم دے دیا۔

توہین عدالت کا قانون کیا ہے، سزاؤں اور اپیل کا طریقہ کیا ہے؟

پاکستانی قانون کے مطابق توہین عدالت کے مرتکب شخص کی فوری گرفتاری کا حکم دیا جا سکتا ہے۔

توہین عدالت کیس میں عمران خان پر کل فرد جرم عائد کی جائےگی، سرکلر جاری

کمرہ عدالت نمبر ایک میں انٹری رجسٹرار آفس کے جاری کردہ پاس سے مشروط ہو گی۔

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کیس،22ستمبر کو فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

رجسٹرار ہائیکورٹ ڈپٹی کمشنر اور آئی جی پولیس کو فوری ہدایات جاری کریں، چیف جسٹس کا حکم

فواد چودھری کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

جسٹس بابر ستار کل فواد چودھری کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کریں گے۔

سیلاب سیاسی پوائنٹ اسکورنگ بن گیا ہے، شیخ رشید

دوست ممالک سرمایہ کاری کی بات کررہے ہیں، کیش کی نہیں، سابق وزیرداخلہ

توہین عدالت کیس،عمران خان کو 7 روز میں دوبارہ جواب جمع کرانے کا حکم

عمران خان کے جواب پر دکھ ہوا، حامد خان صاحب اب سوچ سمجھ کر جواب جمع کروائیں ، چیف جسٹس اطہر من اللہ

شہباز شریف ، نواز شریف کے خلاف توہین عدلت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

ایک معاملہ دوسری عدالت میں زیر التوا ہے، ہم کیسے سن سکتے ہیں؟، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

ٹاپ اسٹوریز