مریم نواز،رانا ثنا اللہ،مولانا فضل الرحمان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

جس وقت یہ بیانات دیئے گئے اس وقت کسی کے کان پر جوں نہیں رینگی، عدالت

عمران خان کا بیان براہ راست توہین عدالت ہے، اسلام آباد ہائی کورٹ کا تحریری حکمنامہ جاری

عمران خان کا جج کو دھمکی دینےکا مقصد عدلیہ کے وقار اورساکھ کو مجروح کرنا ہے۔

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس: عمران خان کو شوکاز نوٹس، 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب

لارجر بنچ نے کیس چیف جسٹس کو بھیج دیا،تین سے زیادہ ججز پر مشتمل بنچ بنانے کی درخواست

5 ارکان غائب کرنیکا بیان، پرویزالہٰی کی رانا ثنا کےخلاف توہین عدالت کی درخواست

درخواست میں رانا ثنا اللہ، وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز او مریم اورنگزیب کو فریق بنایا گیا ہے

عمران ریاض کی گرفتاری کا معاملہ ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں، اسلام آباد ہائی کورٹ

اٹک میں عمران ریاض کی گرفتاری ہوئی اس عدالت کا دائرہ اختیار نہیں بنتا، چیف جسٹس

عدالتیں مداخلت بھی کریں گی اور فیصلے بھی آئیں گے، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ

لگتا ہے آپ اور آپ کے پیچھے کھڑے ہونے والوں کو مداخلت پسند نہیں آئی، چیف جسٹس کا چیف سیکرٹری سے مکالمہ

عدالت کا کوئی ایجنڈا نہیں:چیف جسٹس،عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواستیں مسترد

حکومت اور تحریک انصاف کو عدالت کی اخلاقی سپورٹ چاہیے تو باہمی اعتماد قائم کریں، چیف جسٹس

عمران خان کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجر بنچ سماعت کرے گا

نیب افسران کی سپریم کورٹ سے معافی

دوران سماعت ڈی جی نیب راولپنڈی عرفان منگی اوردیگرعدالت میں پیش ہوئے

مطالبے پر توہین عدالت کی کارروائی نہیں ہوسکتی، مریم نواز کے خلاف اپیل خارج

توہین عدالت کیس عدالت اور توہین کرنے والے کے درمیان ہوتا ہے، عدالت

ٹاپ اسٹوریز