فردوس عاشق اعوان، فروغ نسیم، اٹارنی جنرل انور منصور خان و دیگر کے خلاف درخواست دائر

درخواست پرویز مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کے فیصلے پر کی گئی پریس کانفرنس کے خلاف دائر کر دی گئی ہے

عمران خان کیخلاف توہین مذہب کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اِس عدالت نے توہین عدالت پر جس عمران خان کو آج معاف کیا وہ توہین مذہب بھی کرتے ہیں، درخواست گزار

طلال چودھری کی نا اہلی کے خلاف نظر ثانی کی درخواست مسترد

سپریم کورٹ نے توہین عدالت کیس میں لیگی رہنما کی جانب سے اپیل کی سماعت کیلئے انٹرا کورٹ تشکیل دینے کی استدعا مسترد کردی

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست نا قابل سماعت قرار

عمران خان پر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا گیا تھا

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی ایک اور درخواست دائر

درخواستگزار نے عمران خان پر عدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا ہے

عدالت کا وزیراعظم کیخلاف نااہلی کی درخواست پر اعتراضات ختم کرنے کا حکم

عمران خان نے 18 نومبر کو اپنی تقریر میں عدلیہ اور ججوں کو براہ راست مخاطب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ملک میں یکساں نظام انصاف کو یقینی بنایا جائے

وزیراعظم کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

ایڈووکیٹ محمد فیضان نصیر چوہان اور طاہر مقصود بٹ کی جانب سے عمران خان پرعدلیہ مخالف تقاریر کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔

’عدالت اور انتظامیہ ایکسل لوڈ کا قانون معطل نہیں کرسکتیں‘

فردوس عاشق اعوان توہین عدالت کیس کی کارروائی سے بچ گئیں

فردوس اعوان کیخلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کل ہوگی

معاون خصوصی نے اپنے ٹوئٹ میں عدالتی حکم کی صریحاً خلاف ورزی کی، درخواستگزار

ٹاپ اسٹوریز