کسی بھی سیاسی، فوجی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا کہ کشمیر کی متنازع حیثیت کوتبدیل کرنے کی کسی بھی کوشش کوناکام بنائیں گے۔

مخالفین ہر دفعہ ہمارے دلیرانہ جواب سے حیران ہوں گے،ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ پاکستان کے دشمنوں کی کسی بھی کارروائی کا ہمیشہ 27 فروری کی طرح بھرپور جواب دیں گے۔

بھارت جھوٹا فلیگ آپریشن کر سکتا ہے، وزیر اعظم

وزیر اعظم عمران خان سے سعودی اور اماراتی وزرائے خارجہ نے ملاقات کی۔

امریکی رکن پارلیمنٹ الہان عمر نے کشمیریوں کی حمایت کر دی

الہان عمر نے کہا کہ بین الاقوامی تنظیموں کو مقبوضہ کشمیر کے زمینی حقائق سے مکمل آگاہی فراہم کی جائے۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم جاری، 5 کشمیری شہید

ضلع پلوامہ میں کشیدگی کے باعث قابض انتظامہ نے کرفیو نافذ کر دیا جبکہ انٹرنیٹ کی سروس بھی معطل کر دی۔

بلوچستان میں مشرق اور مغرب سے سخت چیلنجز کا سامنا ہے، شاہ محمود

شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نامساعد حالات کے باوجود کشمیری اپنی جدوجہد آزادی جاری رکھے ہوئے ہیں۔

طاقت کا استعمال صرف ریاست کا استحقاق ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیر صدارت 219ویں کورکمانڈرزکانفرنس منعقد ہوئی،آئی ایس پی آر

پاک بھارت کشیدگی: ترکی کی پاکستان کو تعاون کی یقین دہانی

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا اپنے ترک ہم منصب سے رابطہ

پاک بھارت معاملات کو مزید کشیدہ کرنے سے گریز کریں، امریکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان مزید ملٹری سرگرمیاں نہیں ہونی چاہیں، پومپیو

پارلیمان کا مشترکہ اجلاس کل طلب

شہبازشریف اور آصف زرداری اجلاس میں شرکت کریں گے، ذرائع

ٹاپ اسٹوریز