نوازشریف نتائج سے بے پرواہ ہوکر واپس آرہے ہیں، جاوید لطیف
نوازشریف بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نااہل ہوسکتے ہیں تو عمران خان توشہ خانہ ثابت ہونے پر نااہل کیوں نہیں ہورہے؟
سارا رونا شہباز گل کی زبان بندی کے لیے ہے، کہیں ڈوریں ہلانے والے کا نام نہ لے لے،جاوید لطیف
نواز شریف پاکستان اقتدار کے لیے نہیں آرہا، ہم دیکھنا چاہتے ہیں کہ ادارے غیر جانبدار ہیں یا نہیں
نوازشریف ستمبر میں پاکستان آئیں گے ،ن لیگی رہنما جاوید لطیف
ملک کو برباد کرنے والوں کو برداشت نہیں کریں گے۔
جاوید لطیف نے پاکستان کیلئے آئندہ دو ہفتوں کو معاشی، سیاسی اور دفاعی لحاظ سے اہم قرار دیدیا
مختلف حلقوں سے نرم مداخلت کی آوازیں اٹھ رہی ہیں، وفاقی وزیر کا پریس کانفرنس سے خطاب
نواز شریف کا نظریہ جیت گیا، حکومت ہار گئی، جاوید لطیف
اداروں کے لوگ جماعتوں کو چلائیں گے تو ایسا ہی ردعمل آئے گا، رہنما مسلم لیگ ن
عمران خان ملک میں خانہ جنگی کی کوشش کر رہے ہیں، جاوید لطیف
عمران خان نے اداروں کو دباؤ میں لانے کی کوشش کی، وفاقی وزیر
چند ہفتوں کی بات ہے، نواز شریف واپس آرہے ہیں: جاوید لطیف
15 دسمبر سے حکومت وقت کے ہاتھ پاؤں پھولے ہوئے ہیں، ن لیگ کے مرکزی رہنما کی ہم نیوز کے پروگرام بریکنگ پوائنٹ ود مالک میں گفتگو
قائمہ کمیٹی: سابق چیف جسٹس سمیت دیگر تمام متعلقہ افراد طلب
چیئرمین کمیٹی جاوید لطیف نے سابق چیف جج رانا شمیم کو بھی کمیٹی کے آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا ہے۔
جاوید لطیف شریف برادران میں جھگڑے کی وجہ بن گئے؟ اندرونی کہانی
شہباز شریف اور حمزہ شہباز نے پارٹی کے ڈویژنل اجلاسوں میں احتجاجاً شرکت نہیں کی۔
لیگی رہنماؤں کیخلاف بیان بازی: جاوید لطیف کو شوکاز نوٹس بھیج دیا گیا
ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا تھا کہ پارٹی کے چند رہنما اسائنمنٹ پر ہیں۔