جاپان میں مہنگائی کا 40 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

جاپان کے قرضے 9 کھرب 20 ارب امریکی ڈالر تک پہنچ گئے۔

جاپانی پاسپورٹ سب سے طاقتور، افغانستان کا کمزور ترین قرار

ہینلے پاسپورٹ انڈیکس کے تحت پاکستانی پاسپورٹ کا نمبر عراقی اور شامی پاسپورٹس کے بعد آتا ہے۔

ٹیونا مچھلی چھ کروڑ سے زائد میں فروخت

ٹوکیو کی مچھلی منڈی میں نئے سال کی پہلی نیلامی کی گئی

پولیس کو ایک ہفتے میں 2 ہزار سے زائد کالز کرنے والا شخص گرفتار

جانتا تھا پولیس تنگ آکر میرے گھر پر ضرور چھاپہ مارے گی، ملزم

شمالی کوریا نے جاپان کے اوپر سے بیلسٹک میزائل داغ دیا

2017 کے بعد پہلی مرتبہ شمالی کوریا نے جاپان کی حدود میں میزائل داغا ہے

جاپان کے عالمی شہرت یافتہ ریسلر اینو کی انتقال کر گئے

ریسلر کچھ عرصے سے صحت خرابی کے باعث اسپتال میں داخل تھے

سابق جاپانی وزیر اعظم کی آخری رسومات سب سے زیادہ مہنگی

جاپان کے سابق وزیر اعظم شنزو ایبے کی آخری رسومات سرکاری سطح پر 27 ستمبر کو ادا کی جائیں گی۔

دنیا کو موسمیاتی تبدیلی کی ہولناکیوں سے بیدار ہونے کی ضرورت ہے، وزیر اعظم

موسمیاتی تبدیلی صرف ایک سمت کی پیروی نہیں کرتی یہ کسی بھی ملک میں تباہی لا سکتی ہے

چین کی جانب سے داغے گئے میزائل جاپان میں جا گرے

جاپان نے میزائل گرنے پر چین کی حکومت سے احتجاج کیا۔

جاپان میں منکی پاکس کا پہلا کیس پورٹ

اسپتال میں زیرعلاج 23 سالہ متاثرہ شخص یورپ سے واپس آیا ہے، محکمہ صحت

ٹاپ اسٹوریز