کراچی میں اسٹریٹ کرمنلز بے قابو: ڈکیتی مزاحمت پر 3 شہری جاں بحق

کشمیر روڈ پر جان کی بازی ہارنے والے 28 سالہ شاہ رخ کی تین دن قبل شادی ہوئی تھی۔

قصور: فائرنگ سے 2 خواتین سمیت 4 افراد جاں بحق، ایک شدید زخمی

قتل کی تفتیش کررہے ہیں لہذا فوری طور پر کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا، ڈی پی او قصور

قومی شاہراہ پر گاڑی میں دھماکہ: ایک شخص جاں بحق 2 زخمی

پولیس اور دیگر متعلقہ اداروں کے اہلکاروں نے جائے وقوع کے اطراف کو بھی گھیرے میں لے لیا ہے۔

کراچی: گھر میں  آتشزدگی، 2 خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ریسکیو آپریشن کے دوران ایک فائر فائٹربھی زخمی ہوا

حسن ابدال: تیز رفتار بس کو حادثہ، 10 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے افسوسناک واقعہ کے بارے میں انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی

امریکہ: فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق، 6 زخمی

فائرنگ کرنے والے ملزم نے بعد میں خود بھی گولی مار کر خود کشی کرلی ہے، پولیس

پشاور: مبینہ پولیس تشدد سے ساتویں جماعت کا طالبعلم جاں بحق

میرے 14 سالہ بیٹے شاہ زیب کو حوالات میں تشدد کر کے جاں بحق کیا گیا ہے، خیال اکبر

کراچی: دھماکہ، دو افراد جاں بحق پانچ زخمی

دھماکہ نالے میں قدرتی گیس بھر جانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

ڈی جی خان: اندھادھند فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق

نامعلوم شخص کی جانب سے فائرنگ کے نتیجے میں  خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے

ٹاپ اسٹوریز