شجاع آباد: ٹریفک حادثہ، تین افراد جاں بحق، تین زخمی

حادثے کا شکار ہونے والی کار میں سوار تمام افراد کراچی کے رہائشی تھے۔

امریکی ٹی وی،ریڈیو ہوسٹ لیری کنگ کورونا کے باعث چل بسے

لیری کنگ کو پچاس ہزار سے زائد انٹرویوز کرنے کا اعزاز حاصل ہے اور وہ اپنے منفرد انداز کے باعث کافی مقبول تھے۔

ناروے: کورونا ویکسین لگوانے والے 29 بزرگ شہری جاں بحق

امریکی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں کی عمریں 75 سال سے زائد تھیں۔

اسلام آباد: میٹرو بس کی ٹکر سے شہری جاں بحق، ڈرائیور گرفتار

نامعلوم شہری کو بس کی ٹکر اس وقت لگی جب اس نے جنگلے سے چھلانگ لگائی اورمیٹرو بس کے ٹریک میں داخل ہوا، پولیس کی ابتدائی رپورٹ

اسلام آباد: موٹرسائیکل سواروں کی فائرنگ، وکیل جاں بحق

فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے وکیل کا تعلق بنوں سے ہے۔

درہ آدم خیل: کوئلے کی کان میں گیس دھماکہ، 3 کان کن جاں بحق

 ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے وال کان کنوں میں سے 2 کا تعلق بلکانی اور ایک کا بورشٹ سے ہے

کراچی: فائرنگ سے جامعیہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا عادل ڈرائیور سمیت جاں بحق

ترجمان لیاقت نیشنل اسپتال کے مطابق مولانا عادل خان اسپتال پہنچنے سے قبل ہی دم توڑ چکے تھے

فیروزوالہ: بس کی ٹکر سے میاں بیوی سمیت 3 افراد جاں بحق، دو زخمی

تھانہ فیکٹری ایریا پولیس نے موقع پر پہنچ کر کارروائی شروع کردی

نوشہرہ: کباڑ کی دکان میں مارٹر گولہ پھٹنے5 افراد جاں بحق

مقامی افراد دریا کے کنارے سے ملنے والا مارٹر گولہ کباڑ میں فروخت کرنے کی کوشش کر رہے تھے

کوہاٹ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ذرائع کے مطابق کوہاٹ پشاور چوک میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے میڈیکل اسٹور میں موجود دو افراد گولیاں لگنے سے دم توڑ گئے

ٹاپ اسٹوریز