خیبرپختونخوا :حالیہ بارشوں سے 16 افراد جاں بحق، 8 زخمی

بارشوں سے 25 گھروں کوجزوی اور 29 کومکمل نقصان پہنچا ہے جب کہ متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

کراچی: بارش، حادثات و واقعات میں دس افراد جاں بحق

لیاقت آباد، گلشن اقبال، کورنگی، ہاکس بے، قیوم آباد، پنجاب چورنگی، تیموریہ اور پولو گراؤنڈ سے نعشیں اسپتالوں میں منتقل کی گئی ہیں۔

کراچی میں بارش کے دوران حادثات، 29 افراد جاں بحق

سات افراد گلستان جوہر میں آسمانی بجلی کے باعث دیوار گرنے سے جاں بحق ہوئے

کے پی: کورونا، 24 گھنٹوں میں وبا کے باعث کوئی جاں بحق نہیں ہوا

گزشتہ 24 گھنٹوں میں خیبر پختونخوا سے صرف 30 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

لورالائی میں ٹریفک حادثہ، 5 افراد جاں بحق

ریسکیو حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے 3 افراد کو سول اسپتال لورالائی منتقل کردیا گیا

چلاس میں کار حادثہ ، 2 خواتین جاں بحق، 3 افراد زخمی

پولیس کے مطابق گاڑی چلاس سے گلگت جاری تھی کہ حادثہ کا شکار ہوگئی

نیپرا نے کراچی میں کرنٹ لگنے سے ہونے والی ہلاکتوں کا نوٹس لے لیا

نیپرا نے متاثرین سے ثبوت و شواہد حاْصل کرنے کے لیے ای میل ایڈریس متعارف کرادیا ہے۔

راولپنڈی میں 9 افراد کے قتل کا مقدمہ درج، مرکزی ملزم گرفتار نہ ہوسکا

راولپنڈی تھانہ چونترہ کے مطابق مقدمے میں دہشتگردی اور اقدام قتل سمیت سنگین جرائم کی دفعات شامل کیے ہیں

کراچی: سرکاری گاڑی پر فائرنگ،ایک جاں بحق،اسسٹنٹ کمشنر زخمی

زخمی نثار احمد مری ایف بی آر میں اسسٹنٹ کمشنر ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز