کراچی: کار پہ فائرنگ، چچا بھتیجا جاں بحق، خاتون زخمی

جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 45 سالہ مجیب ادریس اور 25 سالہ انس عامر کے ناموں سے کی گئی ہے۔

کورونا: پولیس انسپکٹر یاسین خان جان کی بازی ہار گیا

پولیس انسپکٹر یاسین خان کی میت کو آبائی علاقے حضرو اٹک روانہ کردیا گیا ہے۔

کراچی: کھارادر، تین کمسن بہن بھائی پراسرار طور پر جاں بحق

جاں بحق ہونے والے بچوں میں گیارہ سالہ عائزہ، آٹھ سالہ سعد اور دو سالہ صفا شامل ہیں۔

کراچی: آندھی و طوفان کے باعث تین جاں بحق 15 زخمی

مکانات کی چھتیں و دیوار گرنے سے خاتون سمیت تین افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔

شمالی وزیرستان : مدرسے کی چھت گرنے سے7 بچے جاں بحق، متعدد زخمی

مدرسے کی چھت اور دیواریں کچی مٹی سے تعمیر کی گئی تھیں اور لوگوں  بیلچوں کی مدد سے ملبہ ہٹایا

طیارہ حادثہ: 32 میتیں شناخت کے بعد ورثا کے حوالے کردی گئیں

میتوں کو آبائی علاقوں میں پہنچانے کے تمام انتظامات کی نگرانی خود کررہا ہوں،سی ای او پی آئی اے

طیارہ حادثے میں97 افراد جاں بحق، 16 میتوں کی شناخت ہوگئی

حادثے کا شکار طیارے کے ملبے سے 97 لاشیں نکال لی گئیں، وزیرصحت سندھ عذرا پیچوہو

طیارہ حادثہ: محکمہ صحت،80 افراد کے جاں بحق ہونے کی تصدیق

صوبائی محکمہ صحت کے مطابق اسپتالوں میں لائی جانے والی 66 نعشوں میں سے پانچ کی شناخت ہوچکی ہے

لاڑکانہ کےقریب 3بچیاں نہرمیں ڈوب کر جاں بحق

2 بچیوں کی نعشوں کو نکال لیاگیا، تیسری بچی کی تلاش جاری ہے، پولیس

کراچی: حادثات میں ایک جاں بحق چھ زخمی

جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت عادل کے نام سے ہوئی ہے۔

ٹاپ اسٹوریز