سندھ: کورونا مریضوں کی تعداد 12 ہزار 17 ہو گئی

محکمہ صحت سندھ کے مطابق صوبے میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 537 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

سندھ: کورونا کیسز کی تعداد گیارہ ہزار 480 ہو گئی

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 709 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن، پھینکی جانے والی بچی دم توڑ گئی

نومولود بچی کو پیدا ہونے کے بعد قریبی آبادی سے پھینکا گیا تھا، علاقہ پولیس کا خدشہ

کورونا: دبئی میں سات افراد جاں بحق، 564 نئے کیسز رجسٹرڈ

ایک کار میں اگر ایک ہی فیملی کے تین سے زائد افراد سفر کریں گے تو جرمانہ عائد نہیں کیا جائے گا، یواے ای پولیس

لاہور: کار پہ فائرنگ، دو افراد جاں بحق

جاں بحق افراد کی شناخت ملک امان اللہ اور اکرم کے ناموں سے کی گئی ہے۔

کورونا: کے پی میں 86 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1453 ہو گئی ہے۔

سوات: گاڑی گہری کھائی میں جا گری، خاتون سمیت تین افراد جاں بحق

ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں 11 افراد زخمی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کیا گیا

لاہور میں ٹریفک حادثہ، بچی سمیت 3 افراد جاں بحق

لاہور سٹی پولیس کے مطابق تیزرفتار مزدے نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا

کورونا: دنیا میں 46 ہزار 332 افراد نے داعی اجل کو لبیک کہہ دیا

دنیا میں ایک لاکھ 93 ہزار 405 افراد نے مضبوط قوت ارادی سے مہلک مرض کو شکست دی ہے۔

کورونا: اٹلی میں 24 گھنٹوں کے دوران 727جاں بحق

سعودی عرب میں ایک دن کے اندر چھ افراد جاں بحق، تعداد 16 ہوگئی۔

ٹاپ اسٹوریز