ایران میں خواتین کیلئے نئی سزاؤں کا اعلان

جرمانہ ادا نہ کرنے والی خواتین کو تمام سماجی خدمات سے محروم کر دیا جائے گا۔

بیوی کی تصویر بنانے پر شوہر کو 5 ہزار درہم جرمانہ

شوہر بغیر کسی وجہ کے بھی کیمرے کے ذریعے ان کی تصویریں بناتے رہتے ہیں، بیوی کا مؤقف

چھٹیوں پر گئے ملازمین کو ڈسٹرب کرنے پر جرمانہ ہو گا

چھٹیوں پر گئے ملازم سے رابطہ کرنے پر 1200 امریکی ڈالر یا ایک لاکھ بھارتی روپے جرمانے کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانے کے کیس میں عمران خان پر دوسری مرتبہ جرمانہ عائد

عمران خان کی سماعت ملتوی کرنے کی استدعا 5 ہزار روپے جرمانے کے ساتھ منظور

عمران خان اور وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا پر جرمانہ عائد

10 وزرا اور مشیروں پر بھی 50،50 ہزار روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا، ذرائع

خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس، عمران خان پر جرمانہ عائد

عمران خان نے جلسوں میں مصروفیات کے باعث خواجہ آصف کیخلاف ہرجانہ کیس میں التوا کی درخواست دی تھی۔

کراچی ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات: جتنا بڑا جرم، اتنا ہی جرمانہ

ون وے کی خلاف ورزی پر موٹر سائیکل سواروں سے دو ہزار روپے اور کار سواروں سے تین ہزار روپے بطور جرمانہ وصول کیے جائیں، ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات

الیکشن کمیشن نے عمران خان پر جرمانہ عائد کر دیا

عمران خان اور اسد عمر کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔

باغ جناح میں گندگی پھیلانے پر شہریوں کو جرمانے کا حکم

ماحولیاتی تبدیلیاں ہماری صحت پر برے اثرات ڈال رہی ہیں، لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا

لاہور ہائیکورٹ میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو عہدہ سے ہٹانے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔

ٹاپ اسٹوریز