جرمنی نے بیلجیئم کو شکست دے کر تیسری مرتبہ ہاکی ورلڈ کپ جیت لیا
جرمنی نے بیلجیئم کو پنالٹی شوٹ آؤٹ پر شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔
مچھر کے کاٹنے سے 30 سرجریاں، متاثرہ شخص کومے میں چلا گیا
بعض اوقات مچھر کا کاٹنا انتہائی پریشان کن بھی ثابت ہو سکتا ہے، ماہرین
فیٹف کا اجلاس جاری، پاکستان کی جانب سے پیشرفت کا جائزہ، گرے لسٹ سے نکلنے کا امکان
اجلاس جرمنی کے شہر برلن میں 17جون تک جاری رہے گا
صرف 2 ہزار روپے لگائیں، مہینہ بھر مفت سفر کریں
پراجیکٹ تین ماہ یعنی جون، جولائی اور اگست تک جاری رہے گا
روسی وزیر خارجہ نے ہٹلر کو یہودی قراردیدیا: اسرائیل شدید برہم، سفیر طلب
ہم عقلمند یہودی لوگوں کو یہ کہتے ہوئے بھی سن رہے ہیں کہ یہود مخالف سب سے بڑے خود یہودی ہیں، روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف
87مرتبہ کورونا ویکسین لگوانے والا جرمن شہری زیر تفتیش
اس نے چند مرتبہ تو ایک ایک دن میں تین تین ٹیکے بھی لگوائے
27 ارب روپے مالیت کی گاڑیوں سے لدا ہوا بحری جہاز ڈوب گیا
مال بردار بحری جہاز میں دنیا کی مہنگی ترین چار ہزار گاڑیاں لدی تھیں جن کی مالیت تقریبا 27 ارب روپے بتائی گئی ہے۔
امریکا کا یوکرین کے لیے 600 ملین ڈالر کی فوری عسکری مدد کا اعلان
جرمنی اور نیدرلینڈ کایوکرین کو ہتھیار بھجوانے کا اعلان
پیوٹن نے یوکرین کے دو علاقوں کو آزاد ریاست تسلیم کرنے کے حکمنامے پر دستخط کردیے
یو ایس ایس آر کا خاتمہ کمیونسٹوں کے ضمیر پر بوجھ ہے، روسی صدر
خطرے کی گھنٹی: ایک اور وبا دنیا کو اپنی لپیٹ میں لے سکتی ہے، بل گیٹس
اس وقت کووڈ 19 کے خطرات ڈرامائی طور پر کم ہو گئے ہیں، مائیکرو سافٹ کے بانی کا اعتراف