22 سالہ حرا کا قتل، گرفتار بہنوئی نے وجوہات بتا دیں

ملزم احسن نے دو روز قبل اپنی سالی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا تھا۔

خورشید شاہ کا نو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے خورشید شاہ کو نیب حراست میں تمام طبی سہولیات، گھر سے کھانا منگوانے اور فیملی سے ملاقات کی بھی اجازت دی ہے۔

احتساب عدالت  کا منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ملزم کا ریمانڈ دینے سے انکار

نیب کراچی نے گزشتہ روز لاہور سے گرفتار ہونے والے  منی لانڈرنگ کیس کے ملزم اقبال زیڈ احمد کو احتساب عدالت کے منتظم جج کے  روبرو پیش کیا ۔

مریم نواز سے کی جانے والی تفتیش کی رپورٹ سامنے آگئی

نیب رپورٹ میں بتایا گیاہے کہ مریم نواز سے 3 غیر ملکی کمپنیوں کی جانب سے بھجوائے گئے شئیرز کی متعلق پوچھا گیا اور ٹرانسفر ڈیڈ مانگی گئی۔ 

’آصف زرداری کی زندگی خطرے میں ہے‘

آصف زرداری کو کچھ ہوا تو موجودہ حکومت کیخلاف کارروائی کریں گے اور ان کو کیفرکردار تک پہنچائیں گے۔

آصف زرداری اور فریال تالپور کا 10 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

سابق صدرکو 14 روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر  جج محمد بشیر کے رو برو پیش کیا گیا

اٹک:مغوی ڈاکٹروں کو اراضی کے لیے قتل کیا گیا،ملزمان گرفتار

پولیس کی ابتدائی تفتیش کے مطابق 300 کنال اراضی پر دونوں ڈاکٹروں کی جان لی گئی ہے۔ ملزمان کا چار روزہ ریمانڈ لے لیا گیا

عبدالعلیم خان کے جسمانی ریمانڈ میں 5 مارچ تک توسیع

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عبدالعلیم خان کے پانچ مارچ تک مزید جسمانی ریمانڈ میں توسیع کر دی گئی۔

آغا سراج درانی یکم مارچ تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

نیب پراسیکیوٹر نے عدالت سے استدعا کی کہ آغا سراج درانی پر آمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام ہے اس لیے 14 روزہ جسمانی ریمانڈ دیا جائے۔

علیم خان 9 روزہ ریمانڈ پر نیب کے حوالے

عبدالعلیم خان نے انکشاف کیا ہے کہ صرف چیئرمین نیب کی ناراضگی کی وجہ سے گرفتار کیا گیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز