سپریم کورٹ نے خود کش دهماکوں میں ملوث ملزم بری کردیا

چیف جسٹس پاکستان نےدوران سماعت ریمارکس دیے کہ  افسوس کی بات ہے کہ ہائی کورٹ اتنی بڑی عدالت ہے اس نے بھی شواہد کو نہیں دیکھا۔ 

صدر پاکستان لگانا عدالت کا کام نہیں،چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے صدارتی الیکشن 2002 کے امیدوار میجر ریٹائرڈ فیصل نصیر کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔ 

’لوگوں کےاکاؤنٹ سے پیسے نکال کر بانڈ خریدے جاتے ہیں اور پتہ نہیں کیا ہوتا ہو گا’

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس ایک نجی بنک کے آپریشن مینیجرامان اللہ فاروق کی سزا کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران دیے ۔ 

چیف جسٹس پاکستان نے سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس یکم جولائی کوطلب کرلیا

سپریم جوڈیشل کونسل لاہور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کیلئے 13 ناموں پر غور کریگی۔

عمر قید کا مطلب 25 سال نہیں بلکہ تاحیات قید ہے،چیف جسٹس پاکستان

کسی مناسب موقع پرعمر قید کی درست تشریح کریں گے،جسٹس آصف سعید خان کھوسہ

جائیداد رکھنا کوئی جرم نہیں،چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے یہ ریمارکس آمدن سے زائد اثاثوں سے متعلق ایک کیس کی سماعت کے دوران دیے ۔

نجی اسکول فیس میں سالانہ پانچ فیصد ہی اضافہ کریں، سپریم کورٹ

عدالت عظمی نے نجی اسکولوں کے حق میں آنے والا لاہور ہائی کورٹ کا فیصلہ کالعدم قراردیدیا۔ 

دوسری بار نظر ثانی درخواست نہیں سنی جاسکتی،سپریم کورٹ

قانونی پابندی کی وجہ سے دوبارہ نظر ثانی درخواست نہیں سنی جاسکتی،اس حوالے سے سپریم کورٹ کے اپنے چار فیصلوں کی نظیر موجود ہے، چیف جسٹس

نیب ’ڈیل‘ کرتا ہوگا ہم فیصلے کرتے ہیں، چیف جسٹس پاکستان

سپریم کورٹ نے ملزم کی بریت کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب )کی ایک اور درخواست مسترد کردی

اگر پڑھے لکھے لوگ دھوکہ دیں گے تو پھر ان پڑھ کیا کریں گے؟چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نےکہاہے کہ اس ملک میں سب سے بڑا مسئلہ جھوٹ اور دھوکے کا ہے ،ملک میں سب لوگ دھوکہ دیتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز