ججز آئین اور قانون کے تحت اپنے فرائض سرانجام دیتے ہیں، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے نئے سال کی عدالت پالیسی کا بھی اعلان کر دیا۔

چیف جسٹس نے کے الیکٹرک کی رپورٹ پر عدم اعتماد کا اظہار کر دیا

چیف جسٹس نے کہا کہ آدھا کراچی بجلی سے محروم ہے تو آدھے شہر میں بجلی نہی ہوتی۔

این ڈی ایم اے کراچی کے نالوں کے اطراف سے تجاوزات فوری ختم کرائے، چیف جسٹس

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ پورا کراچی اب گوٹھ بن گیا ہے۔

کراچی میں ایک منٹ کی بھی لوڈشیڈنگ نہ ہو، چیف جسٹس

چیف جسٹس گلزار احمد نے کراچی میں لوڈ شیڈنگ پر سخت برہمی کا اظہار کیا۔

کورونا: امید ہے حکومت بھرپور اقدامات اٹھائے گی، چیف جسٹس

اسپتالوں کی ایمرجنسی سروسز کھلی ہوئی ہیں اور طبی عملے کی تربیت روزآنہ کی بنیاد پر کی جارہی ہے، ظفر مرزا

سپریم کورٹ کا کراچی کیلئے جامع پلان تشکیل دینے کا حکم

سول انجینئرز، ماہرین اور ٹاؤن پلانرز سے مدد حاصل کرنے کی ہدایت، کراچی کو بہتر کرنے سے متعلق آگاہی مہم چلانے کا بھی حکم

جو عدالت آئے گا اسے قانون کے مطابق حق ضرور ملے گا، چیف جسٹس پاکستان

چیف جسٹس پاکستان نے کہا کہ ہمیں اپنی پوزیشن کا بخوبی اندازہ ہے اور ہم جانتے ہیں کہ ہمارا کیا کردار ہونا چاہیے۔

چیف جسٹس نے 17 دسمبر کو فل کورٹ اجلاس طلب کر لیا

ذرائع کے مطابق چیف جسٹس کے اعزاز میں فل کورٹ ریفرنس 20 دسمبر کو کورٹ روم نمبر ایک میں ہو گا

’ایف بی آر ملک پر بوجھ ہے‘

‘ایف بی آر کو ختم کر دیں پھر دیکھیں کتنا پیسہ جمع ہوتا ہے۔’

’کسٹم والے سندھ میں بیس اور تیس سال پرانی گاڑیاں ہی پکڑتے ہیں’

جسٹس منیب اختر نے ریمارکس دیے کہ ایک ہی گاڑی کو کسٹم والے بار بار پکڑ رہے ہیں،یہ ہی گاڑی 2007 میں پکڑی گئی اور  دس سال بعد پھر اسی کو پکڑ لیا گیا۔

ٹاپ اسٹوریز