فوری انتخابات نہیں ہوتے تو مجھے فرق نہیں پڑتا، عمران خان
جلسے کا مقصد پیغام دینا ہے کہ قوم جاگ گئی ہے، اسے آزاد کیا جائے۔
پی ٹی آئی کو جلسے اور دھرنے کی اجازت نہ دینے پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب
مجاز افسر کل عدالت کے سامنے پیش ہو،اسلام آباد ہائیکورٹ
الیکشن کا مطالبہ سیلاب زدگان کی زندگی سے کھیلنے کے مترادف ہے،بلاول بھٹو
متاثرین کی مدد پہلے اور سیاست بعد میں ہے۔
ملک خانہ جنگی کے دہانے پر پہنچ گیا، مہنگائی 43 فیصد بڑھ گئی، شیخ رشید
کل لیاقت باغ میں عمران خان کا تاریخی جلسہ ہو گا۔
بدمعاشی کا جواب بدمعاشی سے دیں گے، غنڈہ گردی نہیں چلنے دیں گے، پرویز خٹک
ملک کو نوازشریف اور زرداری کے قرضوں نے بھکاری بنا دیا، پی ٹی آئی رہنما کاجلسہ عام سے خطاب
عوام نہیں ایمپائرز ان کیساتھ ہیں، دھاندلی کے باوجود چوروں کو شکست دیں گے، عمران خان
تمام دوستوں کو سلام علیکم کہہ دیا، عمران خان کے ساتھ ہوں، شیخ رشید
سیالکوٹ جاؤں گا، لوگ آج عشا کے بعد گھروں سے نکلیں، عمران خان
امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں کارکنوں کے خلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
مسیحی برادری چرچ گراؤنڈ میں جلسے کیخلاف ہے، مریم نواز
اقلیتوں کے حقوق کی رکھوالی کرنا حکومت کی اولین ذمہ داری ہے، نائب صدر مسلم لیگ ن
عمران خان مسیحی برادری کے مذہبی جذبات کا احترام کریں، وفاقی وزیر اطلاعات
حکومت مسیحی کمیونٹی کے احتجاج کو نظر انداز نہیں کر سکتی، مریم اورنگزیب
سیالکوٹ جلسہ، پی ٹی آئی کے گرفتار رہنما و کارکنان رہا
کرین کی مدد سے جلسہ گاہ سے سامان ہٹانا شروع کر دیا گیا