پی ڈی ایم کاپاور شو: کوئٹہ میں موبائل فون سروس بند

کوئٹہ میں پی ڈی ایم جلسے کیلئے پولیس نے خصوصی ٹریفک پلان بھی ترتیب دیا ہے

جلسہ جمہوری عمل ہے، رکاوٹ نہیں ڈالیں گے: وزیر داخلہ بلوچستان

جلسے کے قائدین سے گزارش ہے کہ انتشار پھیلانے سے گریز کیا جائے، میر ضیا اللہ لانگو

کراچی والے پوچھ رہے ہیں کہ جلسے کا مقصد کیا تھا؟ خواجہ اظہار الحسن

محمود خان اچکزئی نے کراچی آکر تعصب کی سیاست کی، اردو کو قومی زبان نہ ماننے والا ملک دشمن ہے: مرکزی رہنما ایم کیو ایم پاکستان

حکومت کل کراچی میں عوام کا زور دیکھے گی، پلوشہ خان

پنجاب نے اپنا فیصلہ دے دیا اب سندھ اپنا فیصلہ سنائے گا، رہنما پیپلز پارٹی

عمران خان! یاد رکھو کہ صفحہ پلٹتے ہوئے دیر نہیں لگتی ہے، مریم نواز

عمران خان کی کرپشن جب باہر آئے گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگائیں گے، ن لیگ کی مرکزی نائب صدر کا جلسہ عام سے خطاب

لاہور میں جلسے کی باری نہیں آئے گی، اس سے پہلے کام ہو جائے گا: افتخار حسین

عمران خان کو آؤٹ کرنے کے بعد دوسری اننگز کھیلیں گے، محمد زبیر

‘‘پاکستان ڈکیت موومنٹ کی ٹیم ایک طرف – ہمارا کپتان ایک طرف’’

عثمان ڈار اور فیاض الحسن چوہان نے اسٹیڈیم کی تصاویر جاری کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ابھی بھی خالی ہے اور گیارہ جماعتیں مل کر بھی بھر نہیں سکی ہیں۔

پی ڈی ایم کی تحریک حکومت کے خاتمے پرختم ہوگی، رانا ثنا اللہ

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ اگر اسٹیڈیم بھر گیا تو استعفیٰ دوں گا تو اب استعفیٰ دو، جلسہ عام سے خطاب

جلسے سے نوازشریف کا خطاب متوقع

خار دار تاریں لگا کر چاروں اطراف کو بند کیا جارہا ہے، خرم دستگیر

لاہور میں ن لیگ کا سیکریٹریٹ سیل

پولیس شناختی کارڈز، گاڑیوں کے لائسنس اور چابیاں ساتھ لے گئی ہے، ڈرائیور

ٹاپ اسٹوریز