سیاسی ہلچل میں تیزی، پی ٹی آئی آج سے عوامی جلسوں کا سلسلہ شروع کرےگی

‏ حکومت کا پی ٹی آئی کے مقابلے میں جلسے کرنے کا اعلان

پی ٹی آئی اور جمعیت علمائے اسلام کو اسلام آباد میں جلسے کی اجازت

دونوں سیاسی جماعتیں رات تک جلسہ گاہ کو خالی کرنے کی پابند ہوں گی

پیپلز پارٹی کا خیبر پختونخوا میں جلسوں کا اعلان

بلاول بھٹو زرداری خیبر پختونخوا کے اضلاع چترال، اپر دیر، مالاکنڈ اور کرم ایجنسی میں جلسوں سے خطاب کریں گے۔

ن لیگ کا بھی میدان لگانیکا فیصلہ: ملک بھر میں جلسے کرنیکا اعلان

ن لیگ نے اسلام آباد، لاہور، کراچی، ملتان اور پشاور سمیت ملک کے دیگر بڑے شہروں میں جلسوں کے شیڈول کی تیاری شروع کردی ہے۔

ملک پر مسلط حکومت خطرناک بیماری سے کم نہیں، ترجمان پی ڈی ایم

مہنگائی مارچ سے پہلے اسلام آباد میں کنونشن ہو گا، حافظ حمد اللہ

پیپلزپارٹی نے ہماری پیٹھ میں چھرا گھونپنےکی کوشش کی،پی ڈی ایم

ہم پیپلزپارٹی کےخلاف محاذ نہیں کھولنا چاہتے، سربراہ پی ڈی ایم

وزیراعلیٰ پنجاب کاقانون شکنی پرمقدمات درج کرنےکا حکم

وزیرقانون راجہ بشارت کا کہنا ہے اپوزیشن تصادم چاہتی ہے، مگر انہیں موقع فراہم نہیں کریں گے

جیالے گھروں سے نکلیں اور لوگوں کو جلسہ گاہ لائیں، بلاول بھٹو

کٹھ پتلی حکومت کے جانے کا وقت آگیا ہے، چیئرمین پی پی کا مشاورتی اجلاس سے خطاب

سیاسی اجتماعات کورونا کے پھیلاؤ کا سبب بن رہے ہیں، شبلی فراز

پی ڈی ایم جلسوں کے بعد کورونا کیسز اور شرح اموات میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات

کورونا کے دوران اجتماعات پر پابندی کی درخواست مسترد

جب حکومت فیصلوں پر عملدرآمد کی صلاحیت سے خالی ہو تو فیصلے بےمعنی ہو جاتے ہیں، چیف جسٹس

ٹاپ اسٹوریز