پی ڈی ایم ملتان میں پاور شو کیلئے بضد، انتظامیہ کا اجازت دینے سے انکار

پنجاب حکومت کا ملتان میں اسٹیڈیم کا تالہ توڑنے والوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کیا

وزیر اعظم گھر جا چکے ہیں ان کے پاس اختیارات نہیں، شاہد خاقان عباسی

حکومت ناکام اور عوام پریشان ہیں تاہم مٹی کی دیواریں جلد گر جائیں گی، رہنما مسلم لیگ ن

اپوزیشن کی جلسے مؤخر کرنے کیلئے حکومت کو بڑی پیشکش

پاک بھارت کشیدگی اور خادم حسین رضوی کے اسلام آباد میں دھرنے کے موقع پر حزب اختلاف نے مثبت کردار ادا کیا تھا،مصطفیٰ نواز

مکمل لاک ڈاؤن کا عندیہ، نتائج کی ذمہ دار پی ڈی ایم ہوگی،وزیراعظم

 پی ڈی ایم جلسے کر کے عوام کی زندگی خطرے میں ڈال رہی ہے، عمران خان

‏حزب اختلاف غیر ذمہ داری کا ثبوت دینے پر تلی ہوئی ہے، شبلی فراز

حزب اختلاف کا جلسے منعقد کرنے پر بضد ہونا غیر جمہوری سوچ اور غیر ذمہ دارانہ رویے کا عکاس ہے، وفاقی وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم رہنما عوام کی صحت اور زندگیوں کیساتھ خطرناک سیاست کر رہے ہیں، عمران خان

پی ڈی ایم کے رہنما وہی ہیں جو سخت لاک ڈاؤن چاہتے تھے اور پہلے مجھ پر تنقید کررہے تھے، وزیر اعظم

اپوزیشن جلسے کر کےعوام دشمنی کی مرتکب نہ ہو، شبلی فراز

کورونا وبا ایک عالمی حقیقت ہے یہ کسی ذہن کی اختراع نہیں، وزیر اطلاعات

پی ڈی ایم کے احتجاج روکنے کیلئے رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے، رانا ثنا اللہ

شہباز شریف کے حوصلے کو سلام پیش کرتے ہیں، رہنما مسلم لیگ ن

حکومت کورونا، دہشتگردی کا خوف پھیلا کر جلسوں سے نہیں روک سکتی، نفیسہ شاہ

ہم اپنے جلسوں میں ایس او پیز کا خیال رکھیں گے، رہنما پیپلز پارٹی

اپوزیشن کے جلسوں سے کوئی پریشانی نہیں، وزیراعلیٰ پنجاب

گیارہ مصالحوں پر مشتمل مکس اچار پارٹی کا پہلا جلسہ آج بری طرح فلاپ ہو گا، پی ٹی آئی رہنما

ٹاپ اسٹوریز