آج ملک کا ہر طبقہ پریشانی کا شکار ہے, سینیٹر سراج الحق

کمزور کا کوئی سننے والا نہیں، اس کے لیے سب عدالتیں گونگی بہری ہیں، امیر جماعت اسلامی

ہمت ہے تو غزنوی بننا پڑے گا، سینیٹر سراج الحق

دنیا نے عمران خان کو یہی سمجھایا ہوگا کہ اگرآپ نے اس خطے کو جنگ سے بچایا تو ہم آپ کو نوبل پرائز انعام دیں گے۔

آٹھ  نئے آرڈی ننسز کی منظوری کے خلاف سینیٹ سیکریٹریٹ میں قرار داد جمع

آرڈی ننسز کی کابینہ سے منظوری آئین سے انحراف کے مترادف ہے۔ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا مؤقف

جماعت اسلامی نے مولانا فضل الرحمان کے دھرنے کی اخلاقی حمایت کا اعلان کردیا

حکومت ہوش کے ناخن لے اور مولانا فضل الرحمان کو احتجاجی دھرنے کے ذریعے اپنا مؤقف پیش کرنے کا موقع دے۔ محمد حسین محنتی

کشمیر کی خواتین نے اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر دیا

شمیم اختر نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی 41 لاکھ خواتین کو بھارتی مظالم کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

پمز کی نجکاری نہیں ہونے دیں گے، میاں اسلم

ہم اس اسپتال کی نجکاری اور5 روپے کی پرچی کو پانچ ہزار کی پرچی نہیں بننے دیں گے.

’کشمیر پردھوکابازی کرنے والے کو پاکستان میں قبر کی جگہ نہیں ملے گی‘

یہ ملک کسی فوج کا نہیں نہ کسی سیاسی پارٹی کا ہے، سراج الحق

کشمیر میں جو قیامت برپا ہے وہ کوئی نہیں جانتا، حریت رہنما

عبدالحمید لون نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر کی اصل صورتحال نہ کیمرے کی آنکھ دکھا رہی ہے اور نہ کسی صحافی کا قلم بیان کر رہا ہے۔

سینیٹ اجلاس، جنوبی پنجاب صوبہ بنانے سمیت دیگر بل ایوان میں پیش

چیئرمین سینیٹ نے ایوان میں پیش کیے گئے تمام بل متعلقہ کمیٹیوں کے سپرد کر دیے۔

ٹاپ اسٹوریز