اسلام آباد میں نجی اسکولز کل بھی بند رہیں گے

غیر یقینی صورتحال کے باعث اسکولز بند رکھنے کا فیصلہ متفقفہ طور پر کیا، سیکرٹری پرائیویٹ سکولز

حکومت کو لوگ مزید برداشت نہیں کریں گے، مولانا فضل الرحمان

گوجرانوالہ پہنچنے پر آزادی مارچ کے شرکا کو مسلم لیگ ن کے رکن صوبائی اسمبلی توفیق بٹ کی جانب سے حلوہ اور نان پیش کیا گیا۔

ناجائز اور ناکام حکمرانوں سے نجات حاصل کریں گے، مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران کی حکومت نے جو مہنگائی اور لاقانونیت دی ہے اس سے نجات کے لیے نکلے ہیں۔

دھرنا دینے یا نہ دینے کا فیصلہ ہم کریں گے، عبدالغفور حیدری

مولانا عبدالغفور حیدری نے کہا کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری بھی جلسے میں شریک ہوں گے اور اگر شریک نہیں ہوئے تو وہ قوم کو جواب دہ ہوں گے۔

آزادی مارچ کا اجازت نامہ جاری کر دیا گیا

آزادی مارچ کے شرکا کسی بھی سیاسی جماعت کے بینرز یا پتلے نہیں جلائیں گے۔

آزادی ملین مارچ کا قافلہ ریڈ زون میں داخل نہیں ہو گا، اکرم دُرانی

آزادی مارچ کے قافلوں کا سلسلہ اتوار سے شروع ہو جائے گا۔

 انصار الاسلام پر پابندی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج

جے یو آئی ف کی ذیلی پر سے پابندی اٹھانے کی آئینی درخواست دائر مفتی عبداللہ نے دائر کی ہے

مولانا فضل الرحمان پر کلمہ پڑھنا فرض ہو گیا ہے، مفتی عبدالقوی

جسقدر اسلام کی بات بطور وزیراعظم عمران خان نے کی آج تک کسی نے مولانا کے منہ سے نہیں سنی ہو گی۔

‘دھرنا عمران خان کے لیے تریاق، ہمارے لیے زہر کیسے؟‘

عمران خان خود دھرنا دیے رہے اب ہمیں کہہ رہے ہیں کہ یہ غلط ہے، مفتی کفایت اللہ

آزادی مارچ: جے یو آئی (ف) نے کارکنان کو اہم ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد کا سفر چار سے پانچ دنوں پر محیط ہو گا، کارکنان کم سے کم ایک ہفتے کے قیام کا بندوبست کر کے آئیں، ترجمان

ٹاپ اسٹوریز