ہم اعلان جنگ کر چکے،اب پیچھے ہٹنا گناہ کبیرہ ہے، مولانا فضل الرحمان

 پشاور کا آج کا جلسہ ریفرنڈم ہے، آپ لوگوں نے دھاندلی کے ذریعے آنے والی حکومت کو مسترد کر دیا ہے، سربراہ پی ڈی ایم

ملک بچانا ہے تو ان حکمرانوں کو نکالنا ہو گا،مولانا فضل الرحمان

آمرانہ رویوں سے پہلے بھی لڑے تھے، اب بھی لڑیں گے، ہمیں آپ کے حربوں کا کوئی خوف نہیں، سربراہ جے یو آئی

جے یو آئی رہنما نے ن لیگ، پیپلز پارٹی کو حکومتی سہولت کار قرار دے دیا

مولانا اسعد محمود نے اپوزیشن کی رہبر کمیٹی اور آل پارٹیز کانفرنس پر سوالات اٹھاتے ہوئے حکومت مخالف تحریک تنہا چلانے کا اشارہ بھی دیا۔

مولانا فضل الرحمان پر آرٹیکل 6 نہیں لگنا چاہیے، شیخ رشید

مولانا فضل الرحمان اس بار اسلام آباد آئے تو نقص امن کے تحت انہیں دھر لینا چاہیے، وزیر ریلوے

مولانا فضل الرحمان کا زرداری سے ٹیلی فونک رابطہ

مولانا فضل الرحمان نے آصف زرداری کی خیریت دریافت کی، ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان جے یو آئی (ف)

سیلیکٹڈ حکومت کو نہیں مانتے، لڑنا جانتے ہیں: مولانا فضل الرحمان

عمران خان نے ایک کروڑ نوکریوں کی امید دلائی، کہا یورپ کے لوگ یہاں نوکریوں کیلئے آئیں گے، تاہم اب یہ باتیں دم توڑ چکی ہیں، جے یو آئی (ف) سربراہ

مولانا فضل الرحمان کا حکومت کے خاتمے کیلئے تحریک چلانے کا اعلان

اپوزیشن مطمئن ہے، ووٹ کو چوری کرکے اقتدار پر قبضے کی اجازت نہیں دی جاسکتی، جے یو آئی (ف) کے سربراہ

مریم نواز نے اے پی سی میں شرکت سے انکار کر دیا

مسلم لیگ ن نے اے پی سی میں شرکت کے لئے چار رکنی اعلیٰ سطحی وفد شکیل دے دیا ہے۔

نیب کی اکرم خان درانی کا نام ای سی ایل میں ڈالنے کی سفارش

خدشہ ہے کہ جے یو آئی رہنما ملک چھوڑ جائیں گے لہذا ان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے، نیب

جے یو آئی کا پلان بی پارٹی توقعات کے برعکس ناکام رہا، رپورٹ

کئی مقامات پرجے یوآئی ف کےکارکنوں اورعوام کے درمیان لڑائی جھگڑے کے واقعات بھی پیش آئے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز