آج بینظیر بھٹو اور ان کے ہزاروں جیالوں کے خون سے جمہوریت قائم ہے، آصف زرداری

پیپلزپارٹی عہد کرتی ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے جمہوریت پر آنچ آنے نہیں دیگی، سابق صدر

ملک میں بحران کی وجہ غیرمنتخب اداروں کا سیاسی کردار ہے، فواد چودھری

اسمبلیاں اسٹیٹس کو کی علامت ہیں اس لیے نظام میں شامل ہونا اس سسٹم کو تحفظ دینا ہے۔

آئندہ دنوں میں عمران خان کا سامنا مختلف ن لیگ سے ہو گا، طلال چودھری

اداروں کے احترام میں ہم نے ہر طرح کا ظلم برداشت کیا ہے۔

جمہوریت کی خاطر پیپلزپارٹی کے جیالوں نے تختہ دار بھی قبول کیا ہے، آصف علی زرداری

ملک آج ایک بار پھر مشکلات سے نکل کر درست سمت کی طرف گامزن ہے، سابق صدر پاکستان

سیالکوٹ جاؤں گا، لوگ آج عشا کے بعد گھروں سے نکلیں، عمران خان

امپورٹڈ حکومت نے سیالکوٹ میں کارکنوں کے خلاف جو کیا وہ اشتعال انگیز ہے، چیئرمین پی ٹی آئی

پاکستان کے تمام مسائل کا حل جمہوریت، جمہوریت اور مزید جمہوریت ہے، بلاول بھٹو

جب تک سیاسی اور جمہوری آزادی حاصل نہ ہو، معاشی ترقی کے اہداف حاصل نہیں ہوسکتے ہیں، چیئرمین پی پی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

ہم ملک کو انتشار سے بچانا چاہتے ہیں، مولانا فضل الرحمان

پنجاب میں کون سا خط آیا جو اسمبلی میں ہلڑ بازی کی گئی، سربراہ پی ڈی ایم

عوام ہمیشہ ملک کی خودمختاری اور جمہوریت کے محافظ ہوتے ہیں، عمران خان

عوام ملکی سالمیت ، خودمختاری اورجمہوریت کے لیے اٹھ کھڑے ہوں، وزیراعظم عمرا ن خان

ٹاپ اسٹوریز