ریکارڈ فصل کے باوجود گندم، چینی باہر سے منگوا رہے ہیں، شاہد خاقان

وزیر دفاع نے نیا معاشی فارمولا بتایا، وہ کہتے ہیں مہنگائی ہو گی تو ترقی ہو گی، سابق وزیر اعظم

فواد چوہدری کا سندھ میں آرٹیکل 140 اے نافذ کرانے کا مطالبہ

انتخابی اصلاحات پر پارلیمنٹ سے ہٹ کر کوئی بھی فورم مناسب نہیں، وفاقی وزیر اطلاعات

خودکوجمہوری کہنے والے فوج کو حکومت گرانے کا کہہ رہے ہیں، وزیراعظم

ان کی چوریاں سامنے آرہی ہیں اس لیے حکومت گرانے کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں

ہمیں الیکشن اصلاحات کی طرف جانا چاہیے، شیخ رشید

عمران خان کا امیدوار شیخ حفیظ ہی انتخابات میں کامیاب ہوں گے، وزیر داخلہ

میانمار بغاوت: امریکہ نے پابندیوں کی دھمکی دے دی

عوامی خواہشات کو طاقت کے ذریعے کچلنا درست نہیں ہے، امریکی صدر

عوامی پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چیمپیئن نہ بنیں، شہباز گل

ایک چور دوسرے چور کی صفائیاں دے رہا ہے، معاون خصوصی

کونسی جمہوریت میں فوج کو حکومت ہٹانے کا کہا جاتا ہے؟ وزیر اعظم

کرپٹ اپوزیشن عوامی تحریک نہیں چلا سکتی، ساری گیم این آر او کی ہے۔ عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویو

ہم کٹھ پتلی نظام سے جمہوریت چھین کر رہیں گے، بلاول بھٹو

میں بھٹو کا نواسہ ہوں یوٹرن نہیں لیتا، چیئرمین پیپلز پارٹی

حزب اختلاف قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرے، اسد عمر

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا قلعہ مضبوط ہے، وفاقی وزیر

پی ڈی ایم کے ذریعے نااہل حکومت کا خاتمہ کریں  گے، بلاول بھٹو

حکومتی انتقام کے خلاف آج بھی جمہوری قوتوں کے ساتھ کھڑے ہیں، چیئرمین پیپلز پارٹی

ٹاپ اسٹوریز