ماضی میں جمہوریت کے نام پرعوام کا استحصال کیا گیا، فردوس عاشق

معاون خصوصی نے کہا کہ لندن اوردبئی میں جائیدادیں بنانے والے پاکستان صرف سیاست کرنے آتے ہیں جبکہ نااہل اور نالائق ہم سے 15 ماہ کا حساب مانگ رہے ہیں۔

بلوچستان بدعنوان قیادت کی وجہ سے پسماندگی کا شکار ہے، سراج الحق

سراج الحق نے کہا کہ معدنی وسائل سے مالا مال پاکستان کا یہ صوبہ افریقہ کے بعد دوسرے غریب ترین خطے میں شمار ہوتا ہے۔

آرمی ایکٹ کو دوبارہ بحث کیلئے بھیجنا پیپلز پارٹی کی کامیابی ہے، ناز بلوچ

سینئر تجزیہ کار مظہر عباس نے کہا کہ حزب اختلاف کی جماعتوں نے جو اعلان کیا تھا وہ اس سے پیچھے ہٹ گئی جس کی وجہ سے لگتا ہے کہ شاید کوئی معاملات طے ہو گئے جبکہ پی ٹی آئی کے رویے میں بھی نرمی نظر آئی۔

ہم اداروں سے جمہوریت کی آزادی چاہتے ہیں، مفتی عبدالشکور

رہنما جے یو آئی ف نے کہا کہ موجودہ نظام میں وزیر اعظم کو بھی نہیں معلوم ہوتا کہ کیا کرنا ہے۔

حزب اختلاف واویلا کرنے کے بجائے حکومت کا ساتھ دے، فردوس عاشق

فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ قانون بدلیں گے تو لوگوں کے رویے بدلیں گے اور مؤثر قانون سازی سے دور حاضر کے تقاضوں پر عمل کیا جا سکتا ہے۔

حکومت کی وجہ سے سیاست اور جمہوریت بند گلی میں ہے، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان نے کہا کہ نااہل ٹولہ خود بھی دلدل میں پھنس چکا ہے اور قوم کو بھی پھنسا دیا ہے۔

ہم پیچھے نہیں آگے جائیں گے، ابھی پلان بی اور سی باقی ہے، فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ عمران خان سن لے یہ تحریک، یہ سیلاب آگے بڑھتا جائے گا اور تمھیں اٹھا کر باہر پھینک دے گا۔

’جمہوریت پر شب خون مارا گیا تو چار سے چھ سو لوگ اندر ہوں گے‘

سارے چودھری مر جائیں تب بھی مولانا کو اقتدار نہیں ملے گا، شیخ رشید

جے یو آئی نے صرف آزادی مارچ کا اعلان کیا ہے دھرنے کا نہیں، احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا کہ شہباز شریف کی پارٹی سے صدارت سے علیحدگی کی تمام خبریں غلط ہیں۔

مولانا فضل الرحمان 22 نمبر بنگلے کے لیے بے چین ہیں، فردوس عاشق

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان ہی فرسودہ نظام سے ملک کو نجات دلائیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز