وفاق کا تحفظ اور غیرجمہوری طاقتوں کا مقابلہ کرنا پڑے گا ،بلاول بھٹو

غیر جمہوری قوتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے نکلا ہوں ، بلاول

حکومت مسئلہ کشمیر کو سنجیدگی سے لے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم کشمیریوں کے لیے آخری دم تک لڑیں گے۔

بلاول بھٹو زرداری کی مولانا فضل الرحمان سےاہم ملاقات

ملاقات میں مسئلہ کشمیر کی صورت حال کے علاوہ عوام کے جمہوری حقوق کی جدوجہد کے امور زیربحث آئے۔ 

’مولانا صاحب! اب آپ کو حجرے کا رخ کرنا چاہیئے‘

ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان اب سڑکوں پر فساد اور انتشار پھیلانے کے بجائے تبلیغ برائے اصلاح کا فریضہ سر انجام دیں۔

جمہوری اور معاشی حقوق کے تحفظ کے لیے نکلا ہوں، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے کٹھ پتلی حکومت بنائے جانے کا انکشاف کیا تھا جو اٹھارویں ترمیم کے خلاف کام کرے گی۔

’پارٹی، خاندان کو جیل بھیج دو، اصولوں پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا‘

چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ وزیر اعظم کو سلیکٹ کرنے والے بھی آج پریشان ہیں کہ کس نالائق کو لے آئے۔

بلاول کا ملک گیر عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا اعلان

اس وقت پاکستان ایک مشکل ترین وقت سے گزر رہا ہے اور موجودہ حالات ہمارے وقت سے بھی زیادہ خراب ہیں، چیئرمین پی پی پی۔

سلیکٹڈ کہنے والے انہی طریقوں سے اقتدار میں آئے، مراد سعید

مراد سعید نے کہا کہ جب یہ لوگ ڈیل کرلیتے ہیں تو پھر انہیں امریکہ کی بات بھی ماننی پڑتی ہے۔

قوم منی لانڈرنگ کرنے والوں کی ستائش کرنا بند کرے،عمران خان

منی لانڈرنگ کرنے والوں نے قوم کو نقصان پہنچایا ہے، ان سے مجرموں کی طرح نمٹنے کا وقت آگیا ہے۔

عید کے بعد سڑکوں پر نکلیں گے، بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ عمران خان سازش پر اتر آئے ہیں اور ہر ادارے کو اپنے کنٹرول میں کرنا چاہتے ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز