کراچی: تیز بارش نےشہر جل تھل کردیا،کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

آئی آئی چندریگر روڈ پہ بندوق والا بلڈنگ کی دیوار گرنے سے لاکھوں روپے مالیت کی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا ہے

کورونا: لاہور کے جناح اور جنرل اسپتال کے آئی سی یوز میں جگہ ختم

صوبائی دارالحکومت لاہور میں کورونا مریضوں کے لیے مختص آئی سی یوز اور ایچ ڈی یوز کی تفصیلات ہم نیوز نے حاصل کرلیں

بلاول بھٹو قبائلی اضلاع سے متعلق اپنے وعدے کو پورا کریں، اجمل وزیر

قباِئلی اضلاع کی محرومیوں کا ازالہ کرنا پورے پاکستان کی ذمہ داری ہے، ضم اضلاع کو این ایف سی ایوارڈ کا 3 فیصد حصہ دیا جائے گا، مشیر اطلاعات

کراچی: جائیداد کا تنازع، بھائی کی جان لے گیا

پولیس نے برہان کو قتل کرنے والے فرحان کی گرفتاری کے لیے کارروائی شروع کردی ہے۔

معروف پروفیسر اے آر جمالی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

پروفیسر اے آر جمالی جناح اسپتال میں خدمات انجام دے رہےتھے، ذرائع

کراچی: جناح اسپتال کو مزید وینٹی لیٹرز خرید کر دینے پہ مشاورت

وزیراعلیٰ سندھ نے لی مارکیٹ میں قائم پرندہ مارکیٹ فوری طور پر بند کرنے کے احکامات جاری کردیے۔

کراچی: سگ گزیدگی میں اضافہ، جناح اسپتال میں ایک دن کے اندر 115 متاثرین لائے گئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں دس ماہ کے دوران ایک لاکھ 86 ہزار 579 افراد کتوں کے کاٹنے کا شکار ہوئے جن میں سے 22 جان کی بازی ہارے۔

جناح اسپتال میں لائی جانے والی 2 نوجوان لاشوں کا معمہ حل ہو گیا

گرفتار ملزم ذاکر کی نشاندہی پر ساتھی اصغر کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔

کراچی پولیس کے مبینہ تشدد سے نوجوان کی ہلاکت کے خلاف ورثا کا احتجاج

پولیس عبدالقادر کو گرفتار کر کے تھانہ لے گئی اور تشدد کر کے ہلاک کردیا، ورثا کا الزام

صرف سندھ حکومت میں کام ہو رہا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان اپنی مدت پوری نہیں کر سکیں گے۔

ٹاپ اسٹوریز