جنرل قمرجاوید باجوہ کی برطانوی چیف کیساتھ ملاقات اور دورہ افغانستان

جنرل باجوہ افغان حکام کے ساتھ ملاقاتیں کریں گے، مقامی میڈیا

پرامن اور ترقی کرتا افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی ناظم الامور مسز انجیلا اگلر کی ملاقات ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل باجوہ سے امریکی سیکریٹری خارجہ انتھونی بلنکن کا رابطہ

بات چیت میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سکیورٹی صورتحال سمیت افغان امن عمل اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعاون پر بھی تبدلہ خیال کیا گیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے جاپانی سفیر کی ملاقات

علاقائی استحکام کے لیے جاپان کی کوششوں کو تسلیم کرتے ہیں، آرمی چیف

پاک فوج کے 37 بریگیڈیئرز کی میجر جنرل کے عہدے پر ترقی

ترقی دینے کا فیصلہ پروموشن بورڈ کے اجلاس میں کیا گیا جو چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت منعقد ہوا، آئی ایس پی آر

کور کمانڈرز کانفرنس: عالمی اور علاقائی سیکیورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال

کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکا نے کورونا کی تیسری لہر کو کنٹرول کرنے کے لیے سول انتظامیہ کی مدد جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سری لنکن چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

آرمی چیف سے ائیر چیف مارشل کی الوداعی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ائیرچیف مجاہد انور خان کی خدمات کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا لاہور کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لاہور میں پریزیڈنٹ ڈی ایچ اے گالف کپ چیمپئن شپ کی اختتامی تقریب میں شرکت کی ہے۔

آرمی چیف سے برطانوی چیف آف ڈیفنس کی ملاقات

برطانوی چیف آف ڈیفنس جنرل نکولس پیٹرک نے قیام امن کے لیے پاکستان کی کاوشوں کا اعتراف کیا۔

ٹاپ اسٹوریز