پاکستان، اردن کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے، جنرل باجوہ

اردن کی افواج کے ساتھ دفاعی و سیکیورٹی تعاون کے فروغ کے لیے تیار ہیں، آرمی چیف کی اردن کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف سے ملاقات۔

وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، قومی سلامتی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید بھی موجود تھے۔

آرمی چیف سے قائم مقام امریکی چارج ڈی افیئرز کی ملاقات

نئی امریکی انتظامیہ کے بعد پاک امریکہ تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا سیالکوٹ گیریژن کا دورہ

 آرمی چیف کو ورکنگ باؤنڈری کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔

آرمی چیف کا جنرل (ر) پرویز مشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کے درجات بلند فرمائے۔ (آمین)، جنرل قمر جاوید باجوہ

پاکستان بین الافغان مذاکرات کی حمایت جاری رکھے گا، جنرل باجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کو ر ہیڈ کوارٹر پشاور کا دورہ کیا، آئی ایس پی آر

آرمی چیف: سانحہ مچھ کے لواحقین کو فراہمی انصاف کی یقین دہانی

  جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورہ کوئٹہ میں گیریژن افسران سے بھی خطاب کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار

آرمی چیف سے چیئرمین حزب وحدت اسلامی افغانستان کی ملاقات

افغانستان میں امن کا مطلب پاکستان میں امن ہے، ترقی کرتا افغانستان پاکستان اور خطے کے مفاد میں ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات

ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال پر بالعموم اور افغان مفاہمتی عمل پر بالخصوص بات چیت کی گئی، آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا ایئرفورس کے آپریشنل بیس کا دورہ، پاک چین مشترکہ مشقوں کا معائنہ

مشترکہ مشقوں سے فضائیہ کی جنگی صلاحیتوں میں مزید نکھار آئے گا، جنرل قمر جاوید باجوہ

ٹاپ اسٹوریز