سانحہ اے پی ایس کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا، آرمی چیف

دہشتگردی کو ناکام بنانے کے لیے بطور قوم ہم نے طویل جدوجہد کی ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ

سانحہ اے پی ایس کی پانچویں برسی پر خصوصی ترانہ جاری

سانحہ اے پی ایس کو کبھی نہیں بھلایا جائے گا، ڈی جی آئی ایس پی آر

آرمی چیف کا پاکستان ایروناٹیکل کمپلیکس کا دورہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاکستان ائر فورس اور پی اے سی کی خدمات کو سراہا۔ 

آرمی چیف سے روسی وزیر کی وفد کے ہمراہ ملاقات

روسی وزیر صنعت و تجارت ڈینس منٹرووکا نے پاک فوج کے ہیڈ کوارٹر (جی ایچ کیو) کا دورہ بھی کیا۔

آرمی چیف کی زیرصدارت طویل کور کمانڈر کانفرنس

کانفرنس فوج کے جنرل ہیڈ کوارٹر راولپنڈی میں ہو رہی ہے جس میں اعلیٰ افسران شریک ہیں۔

پاک افواج ہر طرح کے چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کے لیے تیار ہیں، جنرل باجوہ

تربیتی مشقیں حربی صلاحیتوں کو نکھارنے میں مدد دیتی ہے۔ چیف آف آرمی اسٹاف کا خطاب

نشانہ بازی سپاہیوں کی بنیادی مہارت ہے، ڈاکٹر عارف علوی

39 ویں میگا شوٹنگ مقابلوں کی اختتامی تقریب میں شرکت کے موقع پر صدر مملکت کا خطاب

آرمی چیف کی ایف 16 طیارے میں پرواز

چیف آف ائر اسٹاف ائر چیف مارشل مجاہد انور خان نے آرمی چیف کا استقبال کیا۔

اداروں کو اختیارات کی لڑائی نہیں لڑنی چاہیے، فواد چوہدری

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجودہ اور چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے ہمیشہ اداروں کی حمایت کی ہے، وفاقی وزیر

حکومت کو فوری طور پر آرمی ایکٹ ترمیمی آرڈیننس جاری کرنے کی تجویز

اس وقت سینیٹ اور قومی اسمبلی جاری نہیں ہیں لہٰذا آرڈینینس جاری ہو سکتا ہے، قانونی و پارلیمانی ماہرین کی تجویز

ٹاپ اسٹوریز