کورونا، جنوبی افریقہ کا اسکول بند کرنے کا فیصلہ

اسکول بند کرنے کی مدت کی دوران کورونا کیسز مزید بڑھنے کا خدشہ ہے، صدر سرل رامافوسا

بوٹسوانا میں سینکڑوں ہاتھیوں کی پر اسرار موت

ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اکثر ہاتھی منہ کے بل گرے ہوئے تھے جس لگتا ہے کہ ان کے اعصابی نظام پر حملہ ہوا ہے

چوہدری پرویز الٰہی سے خواجہ برادران کی ملاقات 

 ہمارے بزرگوں اور چودھری صاحبان کے بزرگوں کا آپس میں گہرا تعلق تھا، سعد رفیق

کورونا کا خطرہ، بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان سیریز منسوخ

جنوبی افریقین کرکٹ ٹیم دہلی سے فوری وطن واپس روانہ ہو گی، بی سی سی آئی

ون ڈے سیریز میں آسٹریلیا کو جنوبی افریقہ کے ہاتھوں شکست

آسٹریلیا نے افریقہ کو ٹی20 سیریز میں شکست دی تھی

جنوبی افریقہ کے کپتان فاف ڈوپلیسی کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

وکٹ کیپر بلے باز کوئنٹن ڈی کوک کو پروٹیز کی کپتانی سونپی جائے گی۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز، جنوبی افریقہ کا دورہ پاکستان منسوخ

دورہ کے لیے نئی ایف ٹی پی میں جگہ تلاش کریں گے، کوشش ہوگی کہ سیریز رواں سال میں شیڈول کی جائے، ترجمان پی سی بی

ایم کیو ایم لندن کا ٹارگٹ کلر مارا گیا

ملزم نے اپنی ٹیم کو بلاول بھٹو زرداری اور دیگر اہم سیاسی رہنماوں کو مارنے کا ٹاسک دیا، ذرائع

بھارت کے ہاتھوں جنوبی افریقہ کو عبرت ناک شکست

بھارت نے جنوبی افریقہ کو ایک اننگز اور 202 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی

معروف ریٹائرڈ کرکٹر نے پھر میدان کا رخ کرلیا

جنوبی افریقہ کے عظیم بلے باز اے بی ڈیویلیئرز آئندہ سال بگ بیش کا حصہ بنیں گے

ٹاپ اسٹوریز