جنوبی پنجاب کے ترقیاتی منصوبوں کو بروقت  مکمل کیا جائے،عثمان بزدار

سردار عثمان بزدار  نے  سڑکوں کے بعض منصوبوں میں تاخیر اور غیر معیاری مٹیریل کے استعمال پر اظہار برہمی بھی کیا ۔

چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد بے معنی ہے، جہانگیر ترین

جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ شبلی فراز اور وزیر اعلیٰ کو مولانا کے پاس نہیں جانا چاہیئے تھا۔

جنوبی پنجاب کے 10,800 اسکولوں کو سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

 پنجاب کی یونیورسٹیوں کو بھی مرحلہ وار پروگرام کے تحت سولر انرجی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 

پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کے دعوؤں کا پول کھل گیا

محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب رواں سال تعلیمی اداروں میں طلبہ کے داخلوں کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا

‘جنوبی پنجاب کی مخالفت کرنے والوں کو صوبے میں قدم نہیں رکھنے دیں گے’

حکومت صوبے کے قیام کے لیے دیگر جماعتوں سے بھی رابطہ کرے گی، شاہ محمود

ملتان: جنوبی پنجاب میں ڈینگی بخار پھیلنے کا خطرہ

کمشنر ملتان کی طرف سے کہا گیاہے کہ  سی ای او ہیلتھ سمیت تمام افسران کی کارکردگی غیر تسلی بخش ہے۔

ن لیگ نئے صوبوں کی حمایتی ہے، مریم اورنگزیب

شاہد خاقان عباسی کے بیان کو بل کی مخالفت کے طور پر پیش کیاجارہا ہے، ترجمان ن لیگ

کراچی: رمضان المبارک میں ہیٹ ویو کا کوئی خطرہ نہیں، محکمہ موسمیات

رمضان میں شہر میںسمندری ہوائیں بحال ہونے سے درجہ حرارت  میں کمی آئے گی،محکمہ موسمیات

ملک بھر میں گرمی نے زور پکڑ لیا، کراچی میں ہیٹ ویو کا خدشہ

کراچی میں مئی کے آغاز کے ساتھ ہی ہیٹ ویو کا خدشہ ہے جو 3 مئی تک جاری رہے گا۔

جرمنی کے سفیر مارٹن کوبلر کی جنوبی پنجاب سے وابستہ حسین یادیں

مارٹن کوبلر نے جنوبی پنجاب کے دوروں کے دوران بنائی گئیں مختلاف وڈیوز کی مدد سے ایک چھوٹا سا ’کلپ‘ تیار کرکے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر شیئر کیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز