ضمیر ہاشمی:سیاہی اور پن کی نوک سے شاہکار تخلیق کرتا مصور

ملتان کا ایک مصور سیاہ رنگ کو سفید کاغذ پر بکھیر کر خوبصورت فن پارے بناتے ہیں۔ ضمیر ہاشمی نام کے ملتانی مصور نے گھر میں ہی ایک چھوٹی سی  آرٹ گیلری  بھی بنا رکھی ہے

چھوٹو گینگ کے 20 ملزمان کو 18، 18 مرتبہ سزائے موت کا حکم

18 سال سے کم عمر دو ملزمان کو 19، 19 مرتبہ عمر کی قید کی سزا سنائی گئی

ملتان میں خواتین کی مدد کرنے والا ادارہ خود امداد کا منتظر

جنوبی پنجاب میں خواتین کی داد رسی کیلئے بنایا گیا مرکز صوبائی حکومت کی عدم توجہ کا شکار ہے

معاشی چیلنجز پر پالیسی کی ضرورت ہے، شاہ محمود

پنجاب سے چھوٹے صوبوں کو ہمیشہ استحصال کا گلہ رہا ہے، وفاقی وزیر خارجہ

صوبہ جنوبی پنجاب کا معاملہ کھٹائی میں پڑ گیا

ذرائع کے مطابق جنوبی پنجاب ایگزیکٹو کونسل کی سفارشات کابینہ اجلاس میں ہی پیش نہ ہو سکیں۔

جنوبی پنجاب کے لیے میگا پروجیکٹس کا اعلان کریں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہا ہے کہ جلد اتفاق رائے سے جنوبی پنجاب سیکرٹریٹ قائم کریں گے۔

جنوبی پنجاب کے اہم شہروں میں کابینہ اجلاس کروانے کا فیصلہ

صوبہ جنوبی پنجاب کے حوالے سے جنوبی پنجاب کے اہم شہروں میں کابینہ اجلاس منعقد کیے جائیں گے، ترجمان وزیراعلیٰ پنجاب

پنجاب میں دو آئی جی اور چیف سیکرٹری، پی ٹی آئی نے ٹوئٹ ہٹادی

ٹویٹ میں اعلان کیا گیا تھا کہ آئندہ سال یکم جولائی سے جنوبی پنجاب کا علیحدہ انتظامی سیکرٹریٹ کام شروع کردے گا

پاکستان ہمیشہ کے لیے بدلنے والا ہے، وزیراعظم عمران خان

ہمارا مقصد پاکستان کو حقیقی فلاحی ریاست بنانا ہے جس میں نچلے طبقے کو اوپر لایا جائے گا۔

سب کا بلا امتیاز احتساب ہو گا، فیاض الحسن چوہان

اسلام آباد: پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سب کا بلا امتیاز احتساب ہو گا

ٹاپ اسٹوریز