روس یوکرین جنگ: امریکہ اور پرانے اتحادیوں کے تعلقات میں دراڑ کا سبب بن گئی؟

دراڑیں اس وقت پیدا ہوئی ہیں جب بائیڈن انتظامیہ پیوٹن کی جانب سے شروع کردہ ’وار آف چوائس‘ کے خلاف عالمی اتحاد تشکیل دینے کی کوشش میں مصروف ہے۔

روس فوری طور پر تازہ مذاکرات شروع کرے ، یوکرینی صدر کا مطالبہ

یہی واحد راستہ ہے، جس سے روس اپنی غلطیوں سے ہونے والے نقصان کا ازالہ کر سکتا ہے۔

روس یوکرین جنگ، نقصانات کی تفصیلات جاری

روسی وزارت دفاع نے گزشتہ 24 گھنٹوں میں یوکرین کی 46 فوجی تنصیبات کو تباہ کرنے کا دعویٰ کر دیا۔

امریکہ کا یوکرین کیلئے مزید 80 کروڑ ڈالر امداد کا اعلان

امریکہ یوکرین کو 800 اینٹی ائیرکرافٹ سسٹم بھی فراہم کرے گا، امریکی صدر

اقوام متحدہ نے یوکرین پر تشدد بند کرنے کا مطالبہ کر دیا

سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ نے بچوں کے اسپتال پر حملے کو "خوفناک" قرار دے دیا۔

روس یوکرین تنازع: اب تیل کی مزید پیداوار کی ضرورت ہے، ایلون مسک

امریکا  روس سے خام تیل کی درآمدات پر پابندی پرغورکر رہاہے۔

اقوام متحدہ میں یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرارداد منظور

پاکستان نے قرارداد پر غیر جانبدار رہتے  ہوئے یوکرین کشیدگی پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

روسی فوج کی جانب سے یوکرین پر حملوں میں شدت

یوکرین کے تمام شہروں میں سائرن بجادیئے گئے۔

یوکرین پر روسی حملوں میں شدت آگئی،آج کا دن اہم قرار

دارالحکومت کیف اور خارکیف میں دوبارہ گولہ باری جاری

روسی فوج یوکرین کے دوسرے بڑے شہر خارکیف میں داخل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خیرسن اور برڈیانسک کو روسی فوج نے مکمل بلاک کر دیا ہے۔

ٹاپ اسٹوریز