امریکی صدر نے اہم اعلان کر دیا

امریکہ میں بھی کورونا وائرس کی نئی قسم اومی کرون کے کیسز سامنے آ گئے۔

امریکہ میں پہلی خاتون صدر لیکن صرف 85 منٹ کیلئے

کملا ہیرس کو امریکہ کی پہلی سیاہ فام خاتون صدر ہونے کا بھی اعزاز حاصل ہے۔

امریکی اور چینی صدور کی پہلی ورچوئل ملاقات،تعاون بڑھانے پر اتفاق

دونوں ممالک میں تائیوان، تجارت اور انسانی حقوق جیسے مسائل پر تناؤ بڑھ رہا ہے

ویکسین لگوانے سے متعلق جوبائیڈن انتظامیہ کی پابندی معطل

عدالت نےجوبائیڈن انتظامیہ سے جواب طلب کر لیا

یو این میں خطاب: عمران خان سب پر بازی لے گئے

عالمی رہنماؤں کی تقاریر یوٹیوب پر نشر کی گئیں، جن کو دنیا بھر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے دیکھا اور سنا

مودی کی واشنگٹن آمد پر سکھ مظاہرین کا احتجاج

سکھ فار جسٹس کمیونٹی نے ولرڈ ہوٹل کے باہر خالصتان کے پرچم لہرا دیے

کورونا ویکسین کی مفت فراہمی، بائیڈن کا مزید 50 کروڑ خوراکیں خریدنے کا اعلان

ویکسین آئندہ سال تک ترقی پذیر ملکوں میں تقسیم کی جائیں گی

بائیڈن کا بلاوا، مودی امریکا کے 3 روزہ دورے پر روانہ

بھارتی وزیراعظم 24 ستمبر کو امریکی صدر جوبائیڈن سے ملاقات کریں گے

جنگ کا زمانہ گیا اب سفارتکاری کا دور ہے، جوبائیڈن

امریکی صدر نے طالبان سے خواتین کے حقوق دینے پر زور دیا۔

ٹاپ اسٹوریز