شمالی کوریا نے زیرآب جوہری ہتھیاروں کا تجربہ کر لیا

امریکہ، جنوبی کوریا اور جاپان جنگی جنون میں مبتلا ہو کر مشترکہ فوجی مشقیں کر رہے ہیں، شمالی کوریا

امریکہ نے شمالی کوریا کو خبردار کر دیا

جنوبی کوریا کیخلاف کسی بھی جوہری حملے کی صورت میں فوری اور فیصلہ کن ردعمل دیا جائے گا، امریکہ

روسی صدر کی جوہری ہتھیار استعمال کرنے کی دھمکی

جوہری ہتھیار ہم نے اپنی بقا کے لیے بنائے ہیں، روسی صدر

روس بیلاروس میں ٹیکٹیکل نیوکلیئر ہتھیار نصب کرے گا، صدر پیوٹن

روس بیلا روس کو ایٹمی ہتھیاروں کا کنٹرول منتقل نہیں کرے گا، صدر پیوٹن

امریکہ چین کی  تیزی سے بڑھتی ہوئی فوجی طاقت سے پریشان

2035 تک چین کے پاس 1500 جوہری ہتھیاروں کا ذخیرہ ہوگا۔

امریکا ایک محفوظ خوشحال پاکستان دیکھنا چاہتا ہے، امریکی محکمہ خارجہ

امریکہ پاکستان کے ساتھ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں مضبوط شراکت داری چاہتا ہے، ویدانت پٹیل

پاکستان ایک ذمہ دار ایٹمی ریاست ہے، شرکا کور کمانڈر کانفرنس

پاک افواج وطن کا دفاع کرنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں،ایٹمی اثاثوں کی حفاظت کے لیے تمام ضروری اقدامات اٹھائے گئے ہیں

روس نے جوہری ہتھیاروں کا استعمال کیا تو امریکہ صدر پیوٹن کو قتل کرسکتا ہے، جان بولٹن

ایران میں دیکھیں قاسم سلیمانی کے ساتھ کیا ہوا تھا؟ امریکہ کے سابق مشیر برائے قومی سلامتی کا برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو

شمالی کوریا کا جوہری ہتھیاروں کی مشقوں کا اعلان

جاپانی حدود میں داغا گیا میزائل ایٹمی جنگی مشقوں کا حصہ تھا

روس کے جوہری حملے سے جاپان جیسی تباہی ممکن ہے، امریکہ

روس کا جوہری وار ہیڈ 500 سے 800 کلوٹن کے درمیان دھماکہ خیز طاقت کا حامل ہے اور اسے شہروں کو تباہ کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے، سی این این

ایران کیخلاف طاقت کا استعمال ہو سکتا ہے، امریکی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جوہری معاہد ہ ختم کر کے غلطی کی تھی۔

دنیا میں سب سے زیادہ جوہری ہتھیار کس ملک کے پاس ہیں؟

روس، یوکرین جنگ کی وجہ سے جوہری ہتھیاروں میں اضافے کا خطرہ بڑھا ہے۔

شمالی کوریا کی جنوبی کوریا کو جوہری ہتھیاروں کی دھمکی

شمالی کوریا کی جانب سے اس سال تیزی سے طاقتور میزائلوں کے تجربات کیے گئے ہیں

روس نے جوہری میزائلوں کے تجربات کا آغاز کر دیا

بیلسٹک اور کروز میزائل داغےگئے۔ایک ہائپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ بھی کیا گیا۔

ایران پر سے جلد پابندیاں اٹھانے کا امکان ہے، روس

جوہری معاہدے کی بحالی کے حوالے سے قرار داد کے مسودے کو مکمل کرنے کی ضرورت ہے، روسی مندوب

سابق صدر ٹرمپ چین کے معاملے پر آپے سے باہر ہوچکے تھے، واشنگٹن پوسٹ

صدارت کے آخری ماہ میں امریکی اعلیٰ فوجی قیادت کو خدشہ تھا کہ ٹرمپ چین سے جنگ چھیڑ دیں گے

چین کے زیر زمین جوہری گودام

دوماہ میں یہ دوسری جگہ دریافت ہوئی ہے جہاں چین زیر زمین گودام بنا رہا ہے

عالمی ایٹمی جنگ کا خطرہ بڑھ گیا، پینٹاگون کی تشویش

روس اور چین گذشتہ ایک دہائی سے اپنے اسلحے کو جدید ترین بنا رہے ہیں، رپورٹ

عالمی سطح پر جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں اضافہ

امریکا، روس اور چین جیسی عالمی طاقتیں اپنے جوہری ہتھیاروں کو مزید مہلک اور جدید تر کر رہی ہیں۔

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے سے ہر قیمت پر روکیں گے، اسرائیلی وزیر اعظم

اسرائیل، ایران کے ساتھ کسی بھی طرح کے معاہدے کو خاطر میں نہیں لائے گا، نیتن یاہو کا انٹرویو

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp