نگران وزیراعظم آج خصوصی طیارے پر امریکا روانہ ہوں گے

انوار الحق کاکڑ کی آئی ایم ایف اور ورلڈ بینک کے اعلیٰ عہدیداروں سے ملاقات متوقع

امریکہ: پناہ گزینوں پر عائد پابندیاں معطل

عدالت نے فیصلے میں جو بائیڈن انتظامیہ کو اپیل کے لیے 2 ہفتے کی مہلت دے دی۔

مودی کی تقریر، بائیڈن کی پارٹی کے ارکان کا بائیکاٹ

ڈیمو کریٹک پارٹی کے 6 ارکان نے ایک روز قبل ہی مودی کی تقریر کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا تھا۔

چینی جاسوسی غبارہ مار گرانے پر امریکہ معافی نہیں مانگے گا، بائیڈن

موسم سے متعلق معلومات جمع کرنے کے لیے استعمال کیا جا رہا تھا، چینی موقف

امریکی صدر سیڑھیوں پر چڑھتے لڑکھڑا گئے

انڈونیشین صدر نے امریکی صدر کا بازو پکڑ کر انہیں سہارا دی

پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ ہے، وزیرتوانائی خرم دستگیر

بریک ڈاؤن کی وجوہات معلوم کرنے کےلیے انکوائری پیر کو موصول ہوگی

امریکی صدر پھر پریشان، اسٹیج پر سب بھول گئے

نیویارک میں ایڈز، ٹی بی اور ملیریا کیخلاف فنڈز اکٹھے کرنے کے لئے تقریب کا انعقاد کیا گیا تھا

امریکی صدر کا بڑا فیصلہ، گن ریفارمز بل پر دستخط کر دیے

صدر کے دستخط کے بعد سے اب  یہ قانونی مسودہ باقاعدہ طور پر قانون بن گیا ہے

امریکی سپریم کورٹ کی شہریوں کو اسلحہ رکھنے کی اجازت سینیٹ میں گن کنٹرول بل منظور

امریکی آئین اسلحہ رکھنے اور عوام میں لے جانے کے حق کی ضمانت دیتا ہے، سپریم کورٹ

ٹاپ اسٹوریز